پشاور: رمضان المبارک، کھجور کی قیمتیں عام آدمی کی پہنچ سے دور مکمل تفصیل جانیے:
پشاور: ماہ صیام میں سب سے زیادہ کھجور کی فروخت ہوتی ہے جس کی وافر مقدار اب بازاروں میں دستیاب ہے لیکن قیمتیں زیادہ ہونے کی وجہ سے غریب عوام کی قوت خرید جواب دے گئی۔
رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ شروع ہوتے ہی پشاور کے بازاروں میں مختلف اقسام کی کھجوریں دستیاب ہوگئی، کھجورعجوہ ہو یا پھرمبروم لیکن قیمتیں آسمان سے باتیں کر رہی ہیں۔ بازار میں عجوہ کھجور 2 ہزار 200، عربی کھجور600 ، ایرانی مبروم 400، عراقی 300، مضافتی 400 اور مقامی کھجور 240 سے 300 روپے تک فی کلو فروحت ہو رہی ہے۔
شہریوں نے کہا ہے کہ قیمتیں قوت خرید سے باہر ہیں۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ بارڈر بند ہونے سے کھجورکی قیمتیں بڑھی ہیں۔ رمضان میں کھجور کو دستر خوان کا لازمی حصہ سمجھا جاتا ہے، روزہ داروں کے لیے کھجور سے روزہ کھولنا سنت اور غذائیت کے حصول کا اہم ذریعہ ہوتا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
امریکی صدر کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلم دنیا کو مبارکبادواشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی رمضان المبارک کی آمد پر مسلمانوں کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ دنیا کے کروڑوں افراد کےلیے رمضان اپنے عقیدے کو مضبوط کرنے کا موقع دیتا ہے۔
Read more »
رمضان المبارک کی آمد سے قبل ہی مہنگائی کی شرح میں اضافہ | Abb Takk News
Read more »
کورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک کی پہلی سحری کی رونقیں ماند پڑ گئیںکورونا وائرس کے باعث رمضان المبارک کی پہلی سحری کی رونقیں ماند پڑ گئیں Pakistan Ramadan CoronaVirus LockDown ShopsClosed FirstSehri StayHome pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »
رمضان المبارک کی آمد: مساجد میں نماز ادائیگی انتظامات مکمل کر لیے گئےرمضان المبارک کی آمد: مساجد میں نماز ادائیگی کے انتظامات مکمل کر لیے گئے مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
Read more »
رمضان المبارک کی اہمیت کے حوالے سے امریکی سیکریٹری خارجہ کا اہم بیانرمضان المبارک کی اہمیت کے حوالے سے امریکی سیکریٹری خارجہ کا اہم بیان ARYNewsUrdu
Read more »