اکٹر محمد جاوید میں ایک ہفتہ قبل کورونا وائرس کی تصدیق ہوئی تھی، ڈاکٹر شہزاد فیصل ویڈیو لنک: DailyJang
حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کے مطابق حیات آباد میڈیکل کمپلیکس کے پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید انتقال کر گئے۔
پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 785 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 ہزار 940 تک پہنچ گئی۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس اسپتال کے ڈائریکٹر ڈاکٹر شہزاد فیصل کا یہ بھی کہنا ہے کہ پروفیسر محمد جاوید کو وینٹی لیٹر پر رکھا گیا تھا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکے۔ انتقال کرنے والے ڈاکٹر کے خاندانی ذرائع کے مطابق پروفیسر ڈاکٹر محمد جاوید تنگی چارسدہ کے رہائشی تھے اور ان کی تدفین آج بعد نمازِ ظہر ان کے آبائی علاقے میں کی جائے گی۔حیات آباد میڈیکل کمپلیکس پشاور کے ڈی ایچ او ڈاکٹر طارق حیات کے مطابق متوفی کا تعلق تحصیل جمرود کے علاقے سورکمر سے تھا۔
واضح رہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے مزید 785 کیسز سامنے آئے ہیں جس کے بعد ملک بھر میں کورونا کیسز کی تعداد 11 ہزار 940 تک پہنچ گئی۔ملک میں کورونا وائرس سے 16 نئی اموات کے بعد کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 253 ہوگئی۔ خیبر پختون خوا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1 ہزار 708 ہو چکی ہے جبکہ اموات تمام صوبوں سے زیادہ 89 ہو گئیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا سے ایک دن میں 13 ہلاکتیں ، اموات کی تعداد 237 تک جاپہنچیاسلام آباد : پاکستان میں میں کوروناوائرس نے مزید 13 جانیں لے لیں، جس کے بعد کورونا سے اموات کی تعداد 237 ہوگئی جبکہ 111 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
Read more »
جانور بھی کورونا وائرس سے متاثر، دو بلیوں میں وباء کی تشخیصنیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکی ریاست نیو یارک میں انسانوں کے بعد جانور بھی کورونا وائرس سے متاثر ہونے لگے۔ دو بلیوں میں بھی وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
Read more »
امریکا میں کورونا وائرس سے ہلاکتیں بڑھ کر 49ہزار 845ہوگئیںمہلک وائرس سے سب سے زیادہ ہلاکتیں امریکا کے کس شہر میں ہوئیں؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
Read more »