پرانے صنعتی زونز کے انفرا اسٹر کچر پر توجہ دیئے جانے کا مطالبہ

United States News News

پرانے صنعتی زونز کے انفرا اسٹر کچر پر توجہ دیئے جانے کا مطالبہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پرانے صنعتی زونز کے انفرا اسٹر کچر پر توجہ دیئے جانے کا مطالبہ تفصیلات جانئے: DailyJang

سائٹ ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری کے صدر محمد سلیمان چاولہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے ، جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق صنعتی علاقوں کے انفراسٹرکچر پر توجہ نہ دیئے جانے پر تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔

سائٹ صدر محمد سلیمان چاولہ نے کہا ہے کہ سائٹ کا انفراسٹرکچر مکمل طور پر مفلوج ہو چکا ہے، ٹوٹی سڑکیں، اونچے نیچے راستے فیکٹری پہنچنا محال ہے۔ سلیمان چاولہ کا کہنا ہے کہ مسائل متعلقہ اتھارٹیز تک پہنچاتے ہیں تا کہ وزیراعلی سندھ کی توجہ اس طرف ہو مگر مسائل حل نہیں ہوتے، سڑکوں کی مرمت کا منصوبہ جمع کرایا ہے ۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ سائٹ کی سڑکیں بنانے کے لیے فنڈز جاری کیے جائیں اور سائٹ لیمیٹڈ کے اضافی اسٹاف کو سرپلس پول میں منتقل کیا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

jang_akhbar /  🏆 7. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پرانے ملازمین کی برطرفیوں کے بعد نئی بھرتیوں کیلئے اشتہار جاری نئے پاکستان میں ایسی خبر آگئی کہ یقین کرنا مشکلپرانے ملازمین کی برطرفیوں کے بعد نئی بھرتیوں کیلئے اشتہار جاری نئے پاکستان میں ایسی خبر آگئی کہ یقین کرنا مشکلراولپنڈی(این این آئی) پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن(پی ٹی ڈی سی)ہیڈ آفس اور سیاحتی معلوماتی مراکز کے ملازمین کوتنظیم نو کے نام پر 07جولائی 2020 کو مستقل
Read more »

خواجہ برادران کیس کے تفصیلی فیصلے کے بعد ن لیگی رہنماﺅں نے نیب کے خلاف بڑا مطالبہ کردیاخواجہ برادران کیس کے تفصیلی فیصلے کے بعد ن لیگی رہنماﺅں نے نیب کے خلاف بڑا مطالبہ کردیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنماوں نے نیب کے ادارے کو ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔اسلام آباد میں دیگر ن لیگی رہنماوں کے
Read more »

بیٹے کا ماں پرتشدد کے واقعے پر وزیر اعلیٰ کا نوٹسبیٹے کا ماں پرتشدد کے واقعے پر وزیر اعلیٰ کا نوٹسراولپنڈی کے علاقے صادق آباد میں بیٹے کا ماں پر تشدد کے دلخراش واقعے پر وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کی جانب سے نوٹس لیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی گئی ہے
Read more »

ن لیگ نے خواجہ برادران کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب کے خاتمے کا مطالبہ کر دیان لیگ نے خواجہ برادران کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب کے خاتمے کا مطالبہ کر دیان لیگ نے خواجہ برادران کیس پر سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد نیب کے خاتمے کا مطالبہ کر دیا KhawajaSaadRafique ShahidKhaqanAbbasi KhawajaAsif Islamabad MediaBriefing pid_gov SKhaqanAbbasi pmln_org KhawajaMAsif KhSaad_Rafique MoIB_Official
Read more »



Render Time: 2025-02-27 01:41:52