پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس، رانا تنویر کا اظہارِ برہمی مزید پڑھیئے: AajNews AajUpdates
پی اے سی کے چیریمین رانا تنویر حسین نے وفاقی وزارتوں اور محکموں میں محکمانہ اکاونٹس کمیٹیوں کے اجلاس نہ ہونے پر برہمی کا اظہار کیا ہے۔رانا تنویر نے کہا کہ اس معاملے پروزیراعظم عمران خان کو خط لکھا ہے۔پی اے سی نے اوگرا اورنیپرامیں انٹرنل آڈٹ نہ کرائے جانے کے معاملہ پر سیکرٹری قانون، سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ سمیت متعلقہ حکام کوبلا لیا۔اجلاس میں چیرکمین کمیٹی نے وفاقی وزارتوں اور محکموں میں ڈی اے سی اجلاس نہ ہونے پربرہمی کا اظہارکیا اورکہا کہ اس معاملے پروزیراعظم عمران خان کوخط لکھ کرجن وزارتوں...
آڈیٹر جنرل نے کمیٹی کو بتایا کہ اوگرا، نیپرا کا صرف ایکسپینڈیچر آڈٹ کیا جاتا ہے۔اوگرا اورنیپرا کا ٹیرف تعین،فیصلہ جات،گیس چوری کا آڈٹ نہیں ہورہاجبکہ ٹیرف تعین، فیصلہ جات اورگیس چوری ڈائریکٹ عوام پر اثرانداز ہیں۔ اوگرا، نیپرا کی جانب سے انٹرنل آڈٹ کیلئےدستاویزاورمعلومات نہیں دی جاتیں۔کمیٹی نے اس معاملے پرسیکریٹری لاء،سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اوراوگرا حکام کو طلب کرلیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کا ملک میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا اعلان - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل آج اہم دن ہے اور آپ کو کسی معاملے میں اچھی خبر ملنے کے امکانات روشن ہیں۔ آج چھوٹی رقم کا حصول بھی ممکن ہو سکتا ہے۔
Read more »