BenStokes WorldCup
لندن:ورلڈ کپ کے ہیرو بین اسٹوکس نے انکشاف کیا ہے کہ بھارت سیمی فائنل میں پاکستان کا سامنا نہیں کرنا چاہتا تھا،اس لئے جان بوجھ کر انگلینڈ سے ہارا تھا۔
تفصیلات کے مطابق انگلش آل راؤنڈر بین اسٹوکس نے اپنی کتاب میں انکشاف کیا کہ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان کو ٹورنامنٹ سے باہر کرنے کے لیے بھارت جان بوجھ کر برطانیہ کے خلاف میچ ہارا تھا،پاکستان کاسیمی فائنل میں پہنچنے کا راستہ روکنے کے لئے بھارت نے شکست کھائی۔ بین اسٹوکس کا کہنا تھا کہ ورلڈکپ میں انگلینڈ کے خلاف بھارتی بلے بازوں کی رنز بنانے پر توجہ ہی نہیں تھی،جس طرح بھارت نے انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ کی لگتا ہی نہیں تھا کہ وہ میچ جیتنا چاہتے تھے۔
یاد رہے کہ کرکٹ ورلڈ کپ کے 38ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے بھارت کو 31 رنز سے شکست دی تھی،اس میچ سے پہلے پاکستان ٹیبل میں چوتھے نمبر پر آگیا تھا اور انگلینڈ پانچویں نمبر پر موجود تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
’ایک کپ چائے پلا کر اس کبوتر کو پاکستان کے حوالے کیا جائے‘انڈیا کی سرکاری نیوز ایجنسی پریس ٹرسٹ آف انڈیا کے مطابق انڈین حکام کا کہنا ہے کہ انھوں نے اپنے زیر انتظام کشمیر کے ضلع کٹھوا کےسرحد علاقے میں ایک کبوتر پکڑا ہے جس پر شبہ ہے کہ اسے پاکستان نے جاسوسی کے لیے تربیت دی ہے۔
Read more »
پاکستان کو اپنا گھر بنانے والی امریکی لڑکیجلین رہوڈز سنہ 2018 میں ایک کانفرنس میں شمولیت کے لیے امریکہ سے پاکستان آئی تھیں اور اس کے بعد وہ یہیں کی ہو کر رہ گئیں۔ پاکستان میں ان کے شب و روز کیسے گزر رہے ہیں اور انھوں نے پاکستانیوں کو کیسا پایا، پڑھیے اس رپورٹ میں۔
Read more »
پاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظمپاکستان کو بھارت سے جعلی فلیگ آپریشن کے خطرات لاحق ہیں:وزیراعظم Read News Pakistan Fake India ImranKhanPTI MoIB_Official
Read more »
چین کے بعد پاکستان کا بھی بھارت کو منہ توڑ جواب، جاسوس ڈرون مار گرایاراولپنڈی: (دنیا نیوز) چین کے بعد پاکستان نے بھی بھارت کو منہ توڑ جواب دیتے ہوئے اس کا جاسوس ڈرون مار گرایا ہے۔
Read more »
Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:-مودی سرکار نے بھارت کو بارود کے ڈھیر پر لاکھڑا کیا
Read more »
پاکستان کو اپنا وطن بنانے والی جلین رہوڈز: ’کچھ لوگوں کے لیے میں ہمیشہ ایک گوری مہمان رہوں گی‘ - BBC News اردوخوابوں کے دیس امریکہ جا کر بسنے کی خواہش کِسے نہیں؟ لیکن کیا کبھی آپ نے سُنا ہے کہ کوئی امریکی اپنا ملک چھوڑ کر پاکستان آ گیا ہو؟ یقیناً نہیں۔ آئیے ملتے ہیں ایک ایسی امریکی لڑکی سے جس نے پاکستان کو اپنا وطن بنایا ہے۔
Read more »