پاکستان جانے والی خصوصی پروازوں کے لیے ٹکٹ پالیسی تبدیل، بڑی سہولت ختم

United States News News

پاکستان جانے والی خصوصی پروازوں کے لیے ٹکٹ پالیسی تبدیل، بڑی سہولت ختم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

ریاض(آن لا ئن) سعودی عرب میں کورونا کی وبا کے بعد معاشی بحران پیدا ہونے سے لاکھوں پاکستانی بے روزگار ہو گئے ہیں۔ اس وقت 60 ہزار کے قریب پاکستانی فوری طور پر

وطن واپسی کے منتظر ہیں اکثر پاکستانی ٹکٹوں کے حصول کے لیے سفارت خانے اور قونصلیٹ پہنچ جاتے ہیں۔ تاہم پاکستانی سفارت خانے کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے نے پاکستان جانے والی خصوصی پروازوں کے لیے ٹکٹ پالیسی میں تبدیلی کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق نئی پالیسی کے مطابق اب ٹکٹس سفارت خانے یا قونصلیٹ سے نہیں ملیں گے، بلکہ صرف پی آئی اے کی ویب سائٹ اور ایپ، پی آئی اے آفس اور مجاز ٹریول ایجنٹس سے حاصل کیے جا ئیں گے۔ اس لیے اب پاکستانیوں کو ٹکٹ خریدنے کے لیے سفارت خانے یا قونصلیٹ جانے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔ان مقامات سے ٹکٹ حاصل کرنے کی سہولت ختم کر دی گئی ہے۔ اس سے قبل پاکستان جانے والی خصوصی فلائٹس کے لیے ٹکٹ سفارتخانے اور قونصلیٹ میں موجودپی آئی اے کا عملہ جاری کر رہا...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستانی ایٹمی پروگرام کے وہ ہیروز جن کے بارے بہت سے لوگوں کو معلوم نہیںپاکستانی ایٹمی پروگرام کے وہ ہیروز جن کے بارے بہت سے لوگوں کو معلوم نہیںاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان کے ایٹمی پروگرام نے ایک دنیا کو حیران کر کے رکھ دیا تھا، کہ ایک ایسا ملک جو معاشی اعتبار سے کبھی اتنا طاقتور نہیں ہوا، کیسے
Read more »

آسٹریلوی شہر کی سڑکیں عمران خان سمیت دیگر پاکستانی کرکٹرز کے نام کر دی گئیںآسٹریلوی شہر کی سڑکیں عمران خان سمیت دیگر پاکستانی کرکٹرز کے نام کر دی گئیںآسٹریلوی ریاست وکٹوریا کے بڑے اور گنجان آباد شہر میلبورن کی سڑکیں پاکستانی کرکٹرز کے نام کر دی گئیں۔
Read more »

تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما۔ سردار عبدالرب نشترؒتحریک پاکستان کے ممتاز رہنما۔ سردار عبدالرب نشترؒتحریک پاکستان کے ممتاز رہنما۔ سردار عبدالرب نشترؒ تحریک پاکستان کے ممتاز رہنما سردار عبدالرب نشترؒ 13 جون 1899ء کو پشاور کے محلہ رام پورہ‘ کُوچہ کاکڑاں میں پیدا ہوئے۔ آپ کا پورا گھرانہ مذہبی تھا۔
Read more »

حارث رؤف کے پاکستان اسکواڈ کاحصہ بننے پرخوشی ہوئی، عاطف راناحارث رؤف کے پاکستان اسکواڈ کاحصہ بننے پرخوشی ہوئی، عاطف راناپاکستان سپر لیگ کی ٹیم لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا کا کہنا ہے کہ لاہور قلندر کے کھلاڑی حارث رؤف کے پاکستان اسکواڈ کا ایک بار پھرحصہ بننے پرخوشی ہوئی ہے
Read more »



Render Time: 2025-03-04 09:23:34