پاکستانی نژاد برطانوی نابینا لڑکی نے اپنی آواز سے سب کو گرویدہ بنا لیا

United States News News

پاکستانی نژاد برطانوی نابینا لڑکی نے اپنی آواز سے سب کو گرویدہ بنا لیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستانی نژاد برطانوی نابینا لڑکی نے اپنی آواز سے سب کو گرویدہ بنا لیا

تفصیل کے مطابق نو سال کی عمر سے آنکھوں کی بینائی سے محروم ہونے والی پاکستانی نژاد سیرین جہانگیر ‘’بلائنڈ بریٹن گوٹ ٹیلنٹ’’ مقابلہ جیت کر اگلے مرحلے میں پہنچ گئی ہیں۔سیرین جہانگیر پیانو بجاتی ہیں اور گانا خود ہی کمپوز کر کے گاتی ہیں۔ سیرین کی پرفارمنس کے دوران حال میں موجود ہر آنکھ اشکبار تھی اور ہال میں ایک سکوت طاری تھا۔

سیرین جہانگیر وزیراعظم پاکستان عمران خان کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی سرمایہ کاری صاحبزادہ جہانگیر کی پوتی اور جنید جمشید کی بھتیجی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

دبئی کی ابو ظبی سے مبادلہ فنڈ سے مدد لینے سے متعلق خبروں کی تردیددبئی کی ابو ظبی سے مبادلہ فنڈ سے مدد لینے سے متعلق خبروں کی تردیددبئی حکومت نے ذرائع ابلاغ میں شائع ہونے والی ان خبروں کو بے بنیاد قرار دیا ہے جن  میں کہا گیا ہے کہ ابوظبی اور دبئی کی مقامی حکومتیں کرونا کی وجہ سے درپیش
Read more »

ملائیشیا کی جیلوں سے پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسیملائیشیا کی جیلوں سے پاکستانی قیدیوں کی وطن واپسیملائیشیا کی جیلوں میں قید پاکستانیوں کی وطن واپسی شروع ہوگئی، 417 قیدیوں کو لے کر غیر ملکی ایئر لائن کی دو پروازیں لاہور پہنچ گئیں، تیسری اور آخری پرواز کل دوپہر پاکستان پہنچے گی۔
Read more »

کوہلی سے مشابہہ ارطغرل کے ساتھی سے عامر حیرانکوہلی سے مشابہہ ارطغرل کے ساتھی سے عامر حیرانکوہلی سے مشابہہ ارطغرل کے ساتھی سے عامر حیران تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

دنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئیدنیا میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 3 لاکھ 8 ہزار سے زائد ہو گئی CoronaVirus InfectiousDisease DeathRateToll CasesReported DeadlyVirus People Killed Infected Worldwide
Read more »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد امواتدنیا بھر میں کورونا وائرس سے 3 لاکھ 13 ہزار سے زائد اموات Coronavirus Worldwide Death Toll Climbs COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 CoronavirusPandemic CoronaOutbreak
Read more »



Render Time: 2025-03-11 00:53:11