پاکستان چینی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونیوالا پہلا ملک بن گیا مکمل تفصیل جانیے:
اسلام آباد: پاکستان چین کے سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونے والا پہلا ملک بن گیا، بی ڈی ایس سہولیات کا استعمال نقل و حمل، زراعت، قدرتی آفات کی تباہی میں کمی اور ریلیف کیلئے ہوتا ہے۔نیوی گیشن آفس کے ڈائریکٹر جنرل اور
بیڈو نیوی گیشن سیٹلائٹ سسٹم کے ترجمان آر این چینکی نے کہا ہے کہ پاکستان سیٹلائٹ نیوی گیشن پروگرام میں ایک اہم شراکت دار ہے، پاکستان پہلا ملک ہے جس نے بیڈو سیٹلائٹ سسٹم کا تیار کردہ گلوبل پوزیشننگ سسٹم کا استعمال کیا ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان چینی سیٹلائٹ نیوی گیشن سسٹم میں شامل ہونیوالا پہلا ملک بن گیا
Read more »
چینی بحران پھر سر اٹھانے لگا، مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز سے بھی سٹاک غائبچینی بحران پھر سر اٹھانے لگا، مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز سے بھی سٹاک غائب Pakistan UtilityStores Sugar SugarCrisis SugarShortage Market PTIGovernment pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI shiblifaraz
Read more »
چینی بحران پھر سر اٹھانے لگا، مارکیٹ کے بعد یوٹیلٹی اسٹورز سے بھی سٹاک غائب
Read more »
چینی مین لینڈ پر نوول کروناوائرس کے 18نئے کیسز کی تصدیقچینی مین لینڈ پر نوول کروناوائرس کے 18نئے کیسز کی تصدیق China Mainland NewCasesReported CoronaVirus COVID19Pandemic Infected ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
Read more »