پاکستان کی آذربائیجان پر آرمینیا کے حملے کی مذمت - ایکسپریس اردو

United States News News

پاکستان کی آذربائیجان پر آرمینیا کے حملے کی مذمت - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

آرمینیائی فوج کے آذربائیجان کے قصبے تووز پر حملہ میں متعدد آذربائیجانی جاں بحق ہوئے

ترجمان دفترخارجہ کے مطابق آرمینیائی فوج نے 12جولائی کو آذربائیجان کے قصبے تووز پر حملہ کیا جس میں بہت سے آذربائیجانی مارے گئے۔

ترجمان دفترخارجہ نے غمزدہ خاندانوں سے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہا کہ نوگورنو کاراباخ تنازعہ حل نہ ہونا خطے کے امن کے لئے شدید خطرہ ہے۔ اس حملے کے خطے کی سلامتی کے لئے بہت زیادہ خطرات ہوں گے اور تنازع کے پرامن حل کی کوششوں کو بھی نقصان پہنچے گا۔ دفترخارجہ نے کہا کہ آرمینیائی اقدام کا مقصد بین الاقوامی برادری کو گمراہ کرنا ہے، پاکستان نوگورنوکاراباخ تنازعہ پر اپنے اصولی موقف کا اعادہ کرتے ہوئے آذربائیجان کی علاقائی سالمیت اور خودمختاری کی مکمل حمایت کرتا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

امریکی صدر کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمارامریکی صدر کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمارامریکی صدر کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمار Trump USPresident SocialMedia Facemask TrumpInfacemask WearsMask realDonaldTrump StateDept SecPompeo
Read more »

متحدہ عرب امارات کی حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمتمتحدہ عرب امارات کی حوثیوں کے سعودی عرب پر حملوں کی شدید مذمتمتحدہ عرب امارات نے یمن کے ایرانی حمایت یافتہ حوثی باغیوں کی طرف سے سعودی عرب پر بیلسٹک میزائلوں اور بمبار ڈرون طیاروں کے ذریعے حملے کی کوشش کو بزدلانہ
Read more »

وزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے حکومت کی طرف سے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید | Abb Takk Newsوزارت توانائی کی کے الیکٹرک کے حکومت کی طرف سے فیول کی عدم فراہمی کے دعووں کی تردید | Abb Takk News
Read more »

انسانی حقوق کے مسئلے پر فواد چوہدری نے خواجہ آصف کی حمایت کردیانسانی حقوق کے مسئلے پر فواد چوہدری نے خواجہ آصف کی حمایت کردیخواجہ آصف کے خلاف فتویٰ بازی کرنے والے نریندر مودی اور بھارتی شدت پسندوں کی سوچ کے حامل لوگ ہیں، وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی
Read more »

ٹرمپ کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا میمز کی بھرمارٹرمپ کے ماسک پہننے پر سوشل میڈیا میمز کی بھرمارامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بالآخر ماسک پہن لیاِ، سوشل میڈیا پر ٹرمپ کے میمز کی بھرمار ہوگئی، نقادوں نے اس پر انہیں ہالی ووڈ فلموں کے نفسیاتی اور کرمنل ولن کرداروں سے تشبیہہ دے ڈالی۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 12:17:23