عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پر عارضی سفری پابندیاں پولیو کیسز کے باعث برقرار رکھنے کافیصلہ کیا ہے۔ SamaaTV
Posted: Jul 13, 2020 | Last Updated: 1 hour agoعالمی ادارہ صحت نے بتایا ہے کہ پاکستان میں بڑھتےہوئےپولیوکیسز اور ماحولیاتی نمونوں میں وائرس کی موجودگی سامنے آئی ہے۔ اس وجہ سے عالمی ادارہ صحت نے پاکستان پرعارضی سفری پابندیاں برقراررکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔
عالمی ادارہ صحت کےمطابق پاکستان میں پولیو کےحوالےسےسفری پابندیوں میں3اکتوبر2020 تک توسیع کی گئی ہے۔ پاکستان میں کے58،ٹائپ2کے47کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
برطانوی حکومت نے پابندیاں لگانے کے بعد سعودی عہدیداران سے خفیہ طورپر معافی مانگ لی نیا تنازعہ کھڑا ہوگیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشتہ دنوں برطانوی حکومت کی طرف سے کئی عالمی شخصیات پر پابندیاں عائد کی گئیں جن میں دیڑھ درجن سے زائد سعودی حکومتی عہدیدار بھی شامل تھے۔
Read more »
نیب جب بلائے گا ضرور جاﺅں گانیب کی پیشی پرہم یہ نہیں کہتے کہ بیمارہیںحلیم عادل شیخکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہاہے کہ کوئی بھی تحقیقاتی ادارہ بلائے توجانا چاہیے،یہ نیب میں ہوں توچھڑی
Read more »
عالمی ادارہ صحت کا وائرس کی روک تھام کے لیے جارحانہ حکمت عملی اپنانے پر زور - World - Dawn News
Read more »
پاکستان کی بڑی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں کا اعترافپاکستان کی سفارتی کامیابیاں، بھارت پھر ناکام، عالمی سطح پر وزیراعظم کی کاوشوں کا اعتراف ARYNewsUrdu
Read more »
اگر یہ کام نہ کیا تو طویل المدتی غیرمنصفانہ اور ہلاکت خیز عالمی وبا ہماری منتظر ہے بل گیٹس نے خبردار کردیاواشنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھر میں کورونا وائرس کے پھیلاو اور ویکسین کے حوالے سے عالمی برادری کے ایک پیج پر نہ ہونے پر اس وبا کے علاج سے متعلق
Read more »