پاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار 652 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
تفصیلات کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں 2,769 نئے کیسز سامنے آئے، جب کہ مزید 69 مریض جاں بحق ہو گئے، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اَپ ڈیٹ کے مطابق نئے اور مہلک وائرس کو وِڈ نائنٹین سے پاکستان بھر میں 251,625 افراد متاثر ہو چکے ہیں، جب کہ اموات کی تعداد 5,266 ہو گئی ہے۔
ملک کے مختلف شہروں میں اس وقت کرونا کے زیر علاج مریضوں کی تعداد 84 ہزار 442 ہے، اب تک 161,917 مریض وائرس سے لاحق ہونے والی بیماری سے صحت یاب ہو چکے ہیں، جب کہ 1,837 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے۔ کرونا مریضوں کے لیے مختص 1825 وینٹی لیٹرز میں سے 341 زیر استعمال ہیں، گلگت، آزاد کشمیر اور بلوچستان میں کرونا کا کوئی مریض وینٹی لیٹر پر نہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
Read more »
لاہور میں کورونا سے متاثرہ تشویشناک مریضوں کی تعداد میں 50 فیصد تک کمی
Read more »
کورونا وائرس: اتوار کو دنیا بھر میں متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 26 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں اب تک دو لاکھ 51 ہزار سے زیادہ افراد میں اس مرض کی تصدیق ہوئی ہے جبکہ 5265 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔
Read more »
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمیپاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی ARYNewsUrdu
Read more »