پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

United States News News

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں سونے کی قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی GoldPrice DomesticMarket InternationalMarket Increases Business Trade

ہے اور ایک تولہ سونا ایک لاکھ سترہ ہزار تین سو روپے کا ہو گیا۔ دس گرام سونے کی قیمت بھی ایک لاکھ روپے سے زیادہ ہو گئی۔جیولرز کے مطابق پاکستان میں سونے کی فی تولہ دو ہزار تین سو روپے کے اضافے سے ملکی تاریخ میں پہلی بار ایک لاکھ سترہ ہزار تین سو روپے ہو گئی ۔ دس گرام سونا ایک ہزار نو سو بہتر روپے کے اضافے سے ایک لاکھ

پانچ سو چھاسٹھ روپے کا ہو گیا جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت بانوے ہزار ایک سو پچاسی روپے فی دس گرام ہو گئی ۔عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران سونے کی فی اونس قیمت 26 ڈالر کے اضافے سے ایک ہزار آٹھ سو بیاسی ڈالر تک پہنچ گئی .ماہرین کے مطابق امریکا چین کشیدگی میں اضافے کے باعث سونے میں سرمایہ کاری بڑھنے سے سونا مہنگا ہو رہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیسونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ARYNewsUrdu
Read more »

لاہور میں‌ پولیس کی حراست میں اقدام قتل کے ملزم کی موتلاہور میں‌ پولیس کی حراست میں اقدام قتل کے ملزم کی موتاے آر وائی نیوز کی رپورٹ کے مطابق لاہور میں تھانہ مناواں پولیس کی حراست میں اقدام قتل کا ملزم مبینہ طور پر پولیس کے تشدد سے ہلاک ہوگیا۔
Read more »

وزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعظم کی دور دراز علاقوں میں انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں انٹرنیٹ کی فراہمی ایک اہم ضرورت بن چکی ہے۔ نوجوان نسل کے لئے بھی ضروری ہے کہ تعلیم تک آسان رسائی کو یقینی بنایا جائے۔
Read more »

وزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم کی اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پر اقدامات کی ہدایتوزیراعظم عمران خان نے اسکولوں میں انٹرنیٹ کی آسانی اورسستی فراہمی پراقدامات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا پس ماندہ علاقوں تک انٹرنیٹ کی فراہمی یقینی بنانے پرتوجہ دی جائے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PMImranKhan
Read more »

سونے کی قیمت بڑھ کر فی تولہ ایک لاکھ 13 ہزار 500 ہوگئی - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-02-26 16:00:27