پاکستان کی آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیا کے حملے کی مذمت - Pakistan - Dawn News

United States News News

پاکستان کی آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیا کے حملے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 51%

ناگورنو۔کاراباخ کا حل طلب تنازع دور رس نتائج کے ساتھ علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے، ترجمان دفتر خارجہ Pakistan Azerbaijan Islamabad DawnNews

پاکستان نے آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیائی فوج کے حملے کی شدید مذمت کی ہے جس کے نتیجے میں متعدد شہری ہلاک ہوئے۔

ترجمان دفتر خارجہ نے 12 جولائی کو آذربائیجان کے ضلع توزو پر آرمینیائی فوج کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے حملے میں ہلاک شدگان کے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کی۔ ترجمان نے کہا کہ ناگورنو۔کاراباخ کا حل طلب تنازع دور رس نتائج کے ساتھ علاقائی امن و سلامتی کے لیے سنگین خطرہ ہے۔آذربائیجان اور پاکستان کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز جلد ہوگا، وفاقی وزیر برائے ہوا بازی

انہوں نے کہا کہ آرمینیا کی جانب سے حالیہ اشتعال انگیز کارروائی اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق ناگورنو۔کاراباخ تنازع کی غرض سے جاری مذاکراتی عمل کو روکنے اور بین الاقوامی برادری کی توجہ ہٹانے کی کوششوں کا مظہر ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستان، ناگورنو۔ کاراباخ تنازع پر اپنے اصولی موقف پر قائم ہے اور جمہوریہ آذربائیجان کی خودمختاری اور علاقائی سالمیت کے لیے اپنی حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔سوویت یونین کے ختم ہونے کے بعد گزشتہ 30 سال سے ناگورنو۔کاراباخ کے علاقے پر دونوں ممالک میں تنازع پایا جاتا اور دونوں ملکوں کے درمیان اس معاملے پر 90 کی دہائی میں جنگ بھی ہوچکی ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کی آذربائیجان پر آرمینیا کے حملے کی مذمت - ایکسپریس اردوپاکستان کی آذربائیجان پر آرمینیا کے حملے کی مذمت - ایکسپریس اردوآرمینیائی فوج کے آذربائیجان کے قصبے تووز پر حملہ میں متعدد آذربائیجانی جاں بحق ہوئے
Read more »

پاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیپاکستان میں کورونا کے یومیہ مریضوں میں کمی کے حوالے سےعالمی ادارے کی رپورٹ بھی آگئیجنیوا(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضو ں میں یومیہ کمی کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او)کی رپورٹ بھی آگئی۔ رپورٹ میں کہا گیا
Read more »

افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہافغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی بحالی کے لیے حکومت پاکستان کا بڑا فیصلہاسلام آباد : حکومتِ پاکستان نے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کیلئے واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ کرلیا، فیصلہ افغان حکومت کی پاکستان سےخصوصی درخواست پرکیا۔
Read more »

پاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ گئیپاکستان میں کرونا وائرس کے کیسز کی تعداد ڈھائی لاکھ سے بڑھ گئیپاکستان میں کورونا وائرس انفیکشن سے متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر 2 لاکھ 51 ہزار 652 ہو گئی ہے، کیسز کی تعداد کے لحاظ سے 213 ممالک میں پاکستان دنیا کا 12 واں ملک ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئیپاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اڑھائی لاکھ سے تجاوز کر گئیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاکستان میں کورونا کے مصدقہ مریضوں کی تعداد دو لاکھ 51 ہزار 625 ہو گئی ہے جب کہ اب تک اس وائرس سے 5 ہزار 226 افراد جاں بحق
Read more »



Render Time: 2025-02-27 09:16:52