پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام حملہ آور ہلاک

United States News News

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام حملہ آور ہلاک
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام، حملہ آور ہلاک Karachi Grenade Attack PSX Killed Terrorists Exchange Firing StockExchange Pakistan pid_gov

کراچی: پولیس نے پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگرد حملہ ناکام بنا دیا ہے اور فائرنگ کے تبادلے میں تمام چار حملہ آور مارے گئے ہیں۔

ابتدائی اطلاع کے مطابق مسلح افراد نے اسٹاک ایکسچینج میں داخل ہونے کی کوشش کی جن میں سے دو کو مرکزی گیٹ پر ہلاک کردیا گیا تھا۔ ہلاک ہونے والے حملہ آوروں کے بیگز سے دستی بم، پانی کی بوتلیں اور جدید اسلحہ برآمد ہوا ہے۔ پولیس اور دیگر سیکیورٹی فورسز اسٹاک ایکسچینج میں سرچ آپریشن کیا جہاں سویلین کی بڑی تعداد موجود تھی۔کامونکے:بچوں کے جھگڑے پرخاتون سمیت 3افراد شدید زخمی

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ، 6 افراد زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی حدود میں فائرنگ اور دستی بم حملہ، 5 جاں بحقپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی حدود میں فائرنگ اور دستی بم حملہ، 5 جاں بحقپاکستان اسٹاک ایکسچینج کی حدود میں فائرنگ اور دستی بم حملے سے 5 افراد جاں بحق ہو گئے، جب کہ پولیس اہل کار سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
Read more »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی عمارت پر حملہ،2 افراد ہلاک 6 زخمی - Pakistan - Dawn News
Read more »



Render Time: 2025-03-01 13:55:36