پاکستان میں ارطغرل غازی کا ہم شکل سامنے آگیا - ایکسپریس اردو

United States News News

پاکستان میں ارطغرل غازی کا ہم شکل سامنے آگیا - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 53%

پاکستان میں ارطغرل غازی کا ہم شکل سامنے آگیا

کراچی سے تعلق رکھنے والے مصطفی حنیف سوشل میڈیا پر ’’پاکستانی ارطغرل‘‘ کے نام سے مقبول ہورہے ہیں۔ فوٹو، انٹر نیٹپاکستان میں ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد مرکزی کردار کا ہم شکل بھی سوشل میڈیا پر معروف شخصیت بن گیا۔

مصطفی حنیف نے بین الاقوامی تعلقات میں ماسٹرز کی ڈگری رکھتے ہیں اور ایک نجی ادارے میں ملازم ہیں۔ سوشل میڈٰیا پر بطور ’’پاکستانی ارطغری‘‘ شہرت حاصل کرنے سے قبل وہ اپنا یوٹیوب چینل چلا رہے تھے اور اس پر اکثر سیر و سیاحت سے متعلق ویڈیوز اپ لوڈ کیا کرتے تھے۔ ان کا کہنا ہے کہ یوٹیوب اور سوشل میڈیا پر مقبولیت کے بعد اب کہیں جاتا ہوں تو وہاں بھی لوگ مجھے پہنچان لیتے ہیں۔ ’’پچھلے دنوں ایک کام سے بازار گیا، ماسک نہیں تھا تو چار پانچ لوگوں نے مجھے پہنچانا اور مجھ سے بات بھی کی ۔‘‘

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیلظفر مرزا کی صوبوں سے پولیو مہم کی کامیابی کے لیے بھرپور تعاون کی اپیل ARYNewsUrdu
Read more »

آل پاکستان پرائیوٹ اسکولز کا 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوآل پاکستان پرائیوٹ اسکولز کا 15 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا اعلان - ایکسپریس اردوکئی ماہ سے تعلیمی ادارے بند ہونے سے بچوں کا نقصان ہو رہا ہے، اسکولز ایسوسی ایشنز کی مشترکہ پریس کانفرنس
Read more »

پاکستان میں کورونا کیسز کی یومیہ تعداد گھٹ کر ایک ہزار پر آگئی - ایکسپریس اردوپاکستان میں کورونا کیسز کی یومیہ تعداد گھٹ کر ایک ہزار پر آگئی - ایکسپریس اردوکورونا کے مصدقہ مریض 2 لاکھ 66 ہزار 90 جب کہ جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 5 ہزار 639 ہوگئی
Read more »

قومی مالیاتی کمیشن سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی چھٹی - ایکسپریس اردوقومی مالیاتی کمیشن سے مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی چھٹی - ایکسپریس اردومسلم لیگ ن نے حفیظ شیخ کی کمیشن میں شمولیت کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کیا تھا
Read more »

حکومت پاکستان سے رتھ لوئس کو سول ایوارڈ دینے کی سفارشحکومت پاکستان سے رتھ لوئس کو سول ایوارڈ دینے کی سفارشکراچی:سندھ کابینہ نے حکومت پاکستان سےرتھ لوئس کوسول ایوارڈدینےکی سفارش کردی،وزیراعلیٰ سندھ نےکہاانسانیت کی خدمت کرنیوالی شخصیات کوتاریخ ہمیشہ یاد رکھتی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 11:13:40