coronavirus Pakistan
اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس سے مزید 19 افراد جاں بحق ہو گئے جبکہ 841 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 20 ہزار 507 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا کے 19 لاکھ 73 ہزار 237 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔ سندھ میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار 5 سو 52 اور خیبر پختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد 33 ہزار 958 ہو گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں کورونا کیسز اوراموات میں بتدریج کمی، 903 نئے کیسز رپورٹ،27 افراد جاں بحقپاکستان میں یومیہ رپورٹ ہونے والے کوروناکیسز اور اموات میں بتدریج کمی ہورہی ہے ، 24 گھنٹوں میں 903 نئے کورونا کیسز سامنے آئے جبکہ 27 افراد جان سے گئے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
کورونا: انڈیا میں معاشی بحران میں سونے کی چمک میں اضافہ - BBC News اردوانڈیا میں لوگ سونے کی قیمت سے بخوبی واقف ہے۔ صدیوں سے یہاں گھروں کے ساتھ ساتھ مندروں نے اس قیمتی دھات کو جمع کرنے میں کافی دلچسپی دکھائی ہے۔
Read more »
ویتنام میں کورونا وائرس سے پہلی ہلاکت - BBC News اردوویتنام میں کوؤڈ نائنٹین کی وجہ سے پہلی بار لوگوں کی اموات ہوئی ہیں۔ ویتنام میں ابھی تک اس وبا سے ایک موت بھی واقع نہیں ہوئی تھی جسے ساری دنیا میں سراہا جا رہا تھا۔
Read more »
ملک میں کورونا متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 78 ہزار سے متجاوز - Pakistan - Dawn News
Read more »
کورونا وائرس سے محفوظ کچھ افراد میں اس کے خلاف مدافعت کی موجودگی کا انکشافنئی طبی تحقیق میں کہاگیاہے کہ کچھ افراد جو نئے کورونا وائرس کے شکار نہیں ہوتے، مگر ان کا مدافعتی نظام اس جراثیم کے حوالے سے حیران کن طور پر ایسا دفاع فراہم
Read more »
’کورونا کے بعد پھر پاکستان سے انسانی سمگلنگ میں اضافہ‘ - BBC News اردوکورونا وائرس کے بعد عائد کردہ سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پاکستان بالخصوص بلوچستان کے علاقوں سے غیر قانونی طور پر یورپ جانے کی کوششوں میں بہت زیادہ ہوا ہے۔
Read more »