پاکستان میں ارطغرل غازی کے ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم - Life & Style - Aaj.tv

United States News News

پاکستان میں ارطغرل غازی کے ہمشکل کی سوشل میڈیا پر دھوم - Life & Style - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان میں ارطغرل غازی کا ہم شکل سامنے آگیا مزید جانیئے: AajNews AajUpdates ErtugrulGhazi ErtuğrulGazi

پاکستان میں ترکش ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کی مقبولیت کے بعد اس ڈرامے میں مرکزی کردار ادا کرنے والے انجن التان کا ہمشکل بھی منظرعام پر آگیا اور سوشل میڈیا پر ایک مشہور شخصیت بن گیا۔

تفصیلات کے مطابق ان دنوں کراچی سے تعلق رکھنے والے مصطفیٰ حنیف کی کئی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں، وہ دیکھنے میں ہوبہو ارطغرل غازی سیریل کے مرکزی کردار لگ رہے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ اس ڈرامے کے پاکستان میں نشر ہونے سے قبل دوست کہا کرتے تھے کہ اس کے مرکزی کردار انجن التان سے میری شکل بہت زیادہ ملتی ہے اور جب میں نے ڈرامہ دیکھا تو احساس ہوا کہ واقعی ایسا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان میں ارطغرل غازی کا ہم شکل سامنے آگیا - ایکسپریس اردوپاکستان میں ارطغرل غازی کا ہم شکل سامنے آگیا - ایکسپریس اردوڈارمے کی پوری کاسٹ سے ملنا چاہتا ہوں لیکن حلیمہ سلطان سے ملاقات کی خاص خواہش نہیں، مصطفی حنیف کی ایکسپریس سے گفتگو
Read more »

ارطغرل غازی نے نوجوان کشمیریوں میں آزادی کی نئی روح پھونک دیارطغرل غازی نے نوجوان کشمیریوں میں آزادی کی نئی روح پھونک دیسرینگر: (ویب ڈیسک) ترک گیمز آف تھرونز کہلانے والے ڈرامے ارطغرل غازی نے نوجوان کشمیریوں میں آزادی کی نئی روح پھونک دی۔ متعدد والدین اپنے بچوں کا نام ارطغرل رکھنے لگے۔
Read more »

پاکستان میں مزید 305 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 266,096ہوگئی - Aaj.tvپاکستان میں مزید 305 افراد میں کورونا کی تصدیق،تعداد 266,096ہوگئی - Aaj.tv
Read more »

پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئیپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئیپاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 ماہ میں کم ترین سطح پر آگئی Pakistan PakistanFightsCorona CoronavirusPandamec COVID19 DeadlyVirus CoronaCrisis Healthy Asad_Umar MoIB_Official ImranKhanPTI WHO Dr_YasminRashid AzraPechuho
Read more »

پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آگئی، امریکی اخبارپاکستان میں کورونا کیسز میں کمی آگئی، امریکی اخبارکورونا وائرس کے کیسز میں کمی آنے کے باوجود حکومت کو خدشہ ہے کہ عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کے دوران کورونا کیسز میں اضافہ ہو سکتا ہے، رپورٹ ويڈيو لنک: DailyJang
Read more »



Render Time: 2025-02-27 07:47:59