اسلام آباد (ویب ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے گیم پر پابندی ختم کرنے کے حوالے سے عوامی سماعت کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو بروز جمعہ مورخہ 10
پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی کے ڈائریکٹر جنرل ویب انیلسز ڈویژن اور ڈائریکٹر جنرل لا سمیت پانچ رکنی بورڈ نے معاملے کی عوامی سماعت کی سماعت کے دوران پب جی پر پابندی کے حق اور مخالفت میں فریقین کے دلائل سنے۔پب جی گیم کو چلانے والی کمپنی کے وکیل نے بھی سماعت میں شرکت کی۔ پی ٹی اے نے تمام فریقین کو دس جولائی دن بارہ بجے تک تحریری دلائل فراہم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
لاہور ہائیکورٹ میں ڈی جی ریسکیو رضوان نصیر کی غیر قانونی تعیناتی کا انکشاف لیکن اس پر جسٹس عائشہ اے ملک نے کیا ہدایت کی ؟ بڑی خبر خیال رہے کہ پب جی ورلڈ لیگ 10 جولائی سے شروع ہو رہی ہے اور پابندی ختم نہ ہونے سے پاکستانی گیمر اس میں شامل ہونے سے محروم رہ جائیں گے۔ خیال رہے کہ پی ٹی اے نے عوامی شکایات کی روشنی میں عارضی طور پر ویڈیو گیم ’پب جی‘پر پابندی لگانے کا اعلان کیا تھا۔ ادارے کی جانب سے یکم جولائی کو جاری ایک بیان میں کہا گیا تھا کہ یہ اقدام معاشرے کے مختلف طبقوں سے موصول ہونے والی شکایت کے اٹھایا گیا تھا۔بیان میں کہا گیا تھا کہ عوامی شکایات میں کہا گیا ہے کہ اس گیم سے بچوں کی جسمانی اور دماغی صحت پر منفی اثرات مرتب ہو رہے ہیں جبکہ میڈیا پر چلنے والی خبروں کے مطابق پب جی کی وجہ سے خود کشیوں کے واقعات بھی پیش آئے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
پاکستان میں پب جی گیم چلے گی یا نہیں؟ فیصلہ 10 جولائی کو ہوگا
Read more »
پاکستان میں تعلیمی ادارے کب کھلیں گے ؟ فیصلہ ہوگیااسلام آباد : وزیرتعلیم شفقت محمود کی زیرصدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیم کانفرنس میں ستمبرکے پہلے ہفتے میں تعلیمی اداروں کو کھولنے پر اتفاق ہوگیا ،
Read more »
نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟چند حکومتی حلقوں کی جانب سے یہ دعوی کیا جانے لگا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے معاملات جولائی کے پہلے ہفتے میں بہتری کی طرف جانے لگے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق یہ کہنا درست نہیں ہے کہ پاکستان اس وائرس کے عروج سے گزر چکا ہے۔
Read more »
لاہور میں احساس کفالت پروگرام کھٹائی میں پڑ گیامستحق افراد کی مشکلات میں اضافہلاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا لاک ڈاون سے متاثرہ افراد کی امداد کے لئے 3 ماہ قبل شروع کیے گئے احساس کفالت پروگرام کے 35 میں 22 مراکز بند کر دئیے گئے
Read more »