پاکستان میں کورونا وائرس کے1587نئے کیسز رپورٹ 31اموات

United States News News

پاکستان میں کورونا وائرس کے1587نئے کیسز رپورٹ 31اموات
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

کراچی کے لانڈھی پراسیسنگ زون کی تین فیکٹریوں میں آتشزدگی،ایک پر قابو پا لیا Karachi Firefighters Struggle Fire Engulfs Factories SindhCMHouse Sindh

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تیزی سے کم ہو رہی ہے اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنل سینٹر کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے صرف 1587 کیسز رپورٹ ہوئے اور 31 افراد کا انتقال ہوا۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 19 ہزار 108 ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک بھر میں کورونا کے 17 لاکھ 40 ہزار 768 ٹیسٹ کیے جا چکے ہیں۔سندھ میں 7 ہزار 977، پنجاب 7 ہزار 24، خیبر پختونخوا 2 ہزار 275، بلوچستان 194، آزاد کشمیر میں 277 اور اسلام آباد میں ایک ہزار 259 میں ٹیسٹ کئے گئے۔ گلگت بلتستان میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران 102 کورونا ٹیسٹ کیے گئے۔خیبرپختونخوا میں کورونا مریضوں کی تعداد 31890 ہو گئی ہے۔ بلوچستان 11424، اسلام آباد 14576، آزاد جموں و کشمیر1888 گلگت 1807 اور پنجاب میں 89,793 کورونا مریض...

پنجاب میں کورونا وائرس سے جاں بحق افراد کی تعداد 2 ہزار 83، سندھ میں ایک ہزار 993، خیبر پختونخوا میں ایک ہزار 142، اسلام آباد میں 159، بلوچستان میں 132، آزاد کشمیر میں 47 اور گلگت بلتستان میں 43 ہو چکی ہے۔ملک بھر میں کورونا کے ایکٹو کیسزکی تعداد 53 ہزار 555 ہے۔ ملک میں کورونا ٹیسٹنگ صلاحیت یومیہ 60 ہزار سے زائد ہوگئی ہے۔ اور 132 ٹیسٹنگ لیبارٹریز کام کر رہی ہیں۔ 30 شہروں میں ٹریس، ٹیسٹ اورقرنطینہ حکمت عملی موثر طریقے سے کام رہی...

پاکستان میں کورونا کا پہلا کیس 26 فروری کو رجسٹرڈ ہوا اور ایک ہزاراموات 21 مئی تک ہوئیں۔ وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ابتدا میں کیسز میں اضافے کی رفتار سست تھی لیکن اب اس میں اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Nawaiwaqt_ /  🏆 6. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ایران میں ساڑھے 3 کروڑ افراد کورونا وائرس کی زد میں ہیں: حسن روحانیایران میں ساڑھے 3 کروڑ افراد کورونا وائرس کی زد میں ہیں: حسن روحانیتہران: (ویب ڈیسک) ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ ملک میں 3 سے ساڑھے 3 کروڑ افراد ممکنہ طور پر کورونا کے خطرے کی زد میں ہیں۔
Read more »

پاکستان میں نئے کورونا مریضوں کی شرح میں مزید کمی - ایکسپریس اردوپاکستان میں نئے کورونا مریضوں کی شرح میں مزید کمی - ایکسپریس اردوگزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا کے صرف1579 کیسز رپورٹ ہوئے اور46 افراد کا انتقال ہوا
Read more »

پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگاپاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کورونا وائرس کا زور ٹوٹنے لگا ہے کیونکہ گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں  ایک ہزار 918 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ
Read more »

تمام صوبوں کی مشترکہ کوششوں سےملک میں کورونا وائرس کی وباءپرقابوپایا جاسکتا ہے،اسدعمرتمام صوبوں کی مشترکہ کوششوں سےملک میں کورونا وائرس کی وباءپرقابوپایا جاسکتا ہے،اسدعمرمنصوبہ بندی اور ترقی کے وفاقی وزیر اور نیشنل کمانڈر اینڈ آپریشن سینٹر کے چیئرمین اسد عمر نے کہا ہے کہ تمام صوبوں کی مشترکہ کوششوں سے ملک میں کورونا وائرس کی وبا ء پر
Read more »

کورونا وائرس سے متعلق پنجاب نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیکورونا وائرس سے متعلق پنجاب نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کروا دیاسلام آباد: (دنیا نیوز) کورونا وائرس سے متعلق پنجاب نے پیشرفت رپورٹ سپریم کورٹ آف پاکستان میں جمع کروا دی ہے۔
Read more »

ایران میں ڈھائی کروڑ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں: حسن روحانی - BBC Urduایران میں ڈھائی کروڑ افراد کورونا وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں: حسن روحانی - BBC Urduدنیا میں کورونا کے مصدقہ متاثرین کی تعداد ایک کروڑ 40 لاکھ سے تجاوز کر چکی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد بھی چھ لاکھ سے زیادہ ہو گئی ہے۔ صرف تین ممالک، امریکہ، برازیل اور انڈیا میں 80 لاکھ سے زیادہ متاثرین کی تشخیص ہوئی ہے۔ صرف ایران میں متاثرین کی تعداد ڈھائی کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-26 23:36:01