ذلفی بخاری دبئی پہنچ گئے تفصیلات جانئے: DailyJang
ذرائع کے مطابق طویل کورونا لاک ڈاؤن کے بعد دبئی کھلا تو پہلی دعوت ذلفی بخاری کو دی گئی، ذلفی بخاری متحدہ عرب امارات کے لیبر منسٹر سے ملاقات کریں گے۔پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان اعلی سطح کے رابطے ہو رہے ہیں۔
پاکستان اور یو اے ای کے درمیان افرادی قوت کے وزارا کی پہلی ملاقات طے ہے، ذلفی بخاری یو اے ای کے وزیر برائے افرادی قوت سے اہم ملاقات کریں گے جس میںیو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے پر مشاورت ہوگی۔ کورونا وبا کے دوران بے روزگار ہونے والے پاکستانیوں کا معاملہ اٹھایا جائے گا۔ذلفی بخاری پاکستانی قونصلیٹ کادورہ اورسفارتخانےکےحکام سےبھی ملاقاتیں کریں گے۔
ان کی کوروناصورتحال میں متحرک کردار ادا کرنے والی پاکستانی کمیونٹی سےبھی ملاقاتیں شیڈول ہیں۔اوورسیز پاکستانیوں کی آسانیوں کیلئے مختلف تجاویز پر بھی مشاورت کی جائے گی۔ واضح رہے کہ کورونا لاک ڈاؤن کے باعث بڑی تعداد میں پاکستانی مزدوروں کو یو اے ای سے پاکستان لایا گیا تھا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
سعودی عرب اور عراق میں توانائی اور کھیل کے شعبوں میں سرمایہ کاری کے سمجھوتےسعودی عرب اور عراق نے سوموار کے روز توانائی اور کھیل کے شعبوں میں دوطرفہ سرمایہ کاری کے لیے سمجھوتوں پر دست خط کیے ہیں۔ عراق کے وزیر خزانہ علی علاوی کے زیر
Read more »
پاکستان میں اسمارٹ لاک ڈاؤن کے مثبت نتائج، کورونا کیسز اور اموات میں نمایاں کمیپاکستان میں حفاظتی تدابیر کے مثبت نتائج کورونا کے وار کم ہونے لگے، چوبیس گھنٹے میں ایک ہزار332 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ مزید 38افراد دم توڑ گئے، جس کے بعد مجموعی کیسز کی تعداد2لاکھ 67 ہزار428 اور اموات 5677 ہوگئی۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
Read more »
پاکستان میں کووڈ-19 کے خطرات کے باوجود انسداد پولیو مہم کا آغاز - Pakistan - Dawn News
Read more »
عید کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے، فرخ حبیبتحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ عید کے بعد ایس او پیز کے ساتھ شادی ہال اور ریسٹورنٹ کھولیں گے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu
Read more »
شاہ عبدالعزیز لائبریری اور عراق کے کتب خانوں کے درمیان ثقافتی تعاملسعودی دارالحکومت ریاض میں شاہ عبدالعزیز لائبریری کی جانب سے عرب اور اسلامی دنیا میں کتب خانوں کے نیٹ ورک کے ساتھ مربوط ہونے کے سلسلے میں بڑے پیمانے پر اقدامات
Read more »