پاکستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک کہاں جاتا ہے ہمارے لئے شرم کامقام ہے کہ پائلٹس کے لائسنس جعلی نکلے آپ اس عہدے کے اہل نہیں چیف جسٹس کا ڈی جی سول ایوی ایشن سے مکالمہ

United States News News

پاکستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک کہاں جاتا ہے ہمارے لئے شرم کامقام ہے کہ پائلٹس کے لائسنس جعلی نکلے آپ اس عہدے کے اہل نہیں چیف جسٹس کا ڈی جی سول ایوی ایشن سے مکالمہ
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک کہاں جاتا ہے ،ہمارے لئے شرم کامقام ہے کہ پائلٹس کے لائسنس جعلی نکلے ، آپ اس عہدے کے اہل نہیں ،چیف جسٹس کا ڈی جی سول ایوی ایشن سے مکالمہ

کہاکہ آپ اس عہدے کے اہل نہیں ،سی اے اے چلاناآپ کے بس کی بات نہیں ،پائلٹ کو لائسنس دیتے وقت سی اے اے کے تمام کمپیوٹربند ہو گئے ،ہمارے لئے شرم کامقام ہے کہ پائلٹس کے لائسنس جعلی نکلے ،سی اے اے نے عوام کی زندگیاں داﺅ پر لگا دی ہیں ،سی اے اے نے کسی افسر کیخلاف کارروائی نہیں کی ،بھیانک جرم کرنے اورکرانے والے آرام سے تنخواہیں لے رہے ہیں ،بدنامی میں پاکستان زمین کی تہہ تک پہنچ چکا ہے ،پاکستان کو دنیا کا کرپٹ ترین ملک کہاں جاتا ہے...

نجی ٹی وی جی این این کے مطابق سپریم کورٹ میں کورونا ازخودنوٹس کیس پر سماعت جاری ہے،چیف جسٹس گلزاراحمدکی سربراہی میں 5 رکنی بنچ سماعت کررہا ہے،چیف جسٹس پاکستان نے استفسار کیاکہ پنجاب حکومت کتنی لگژری گاڑیاں خرید رہی ہے ؟،بتایا نہیں کہ 500 ملین کی کونسی لگژری گاڑیاں امپورٹ کی جائیں گی ،ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے کہاکہ پنجاب حکومت کوئی گاڑیاں امپورٹ نہیں کررہی ۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DailyPakistan /  🏆 3. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس انتقال کر گئےاسلام آباد ہائیکورٹ کے سابق چیف جسٹس انتقال کر گئےاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس سردار محمد اسلم انتقال کر گئے ہیں ۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی
Read more »

آرمی چیف کا عید اور محرم کے دوران ہر ممکن احتیاطی تدابیر اختیارکر نے پر زورآرمی چیف کا عید اور محرم کے دوران ہر ممکن احتیاطی تدابیر اختیارکر نے پر زورآرمی چیف کا عید اور محرم کے دوران ہر ممکن احتیاطی تدابیر اختیارکر نے پر زور ARYNewsUrdu
Read more »

کیاہوانیوزی لینڈ میں ؟کیا کنڈکٹ تھا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا؟چیف جسٹس اطہر من اللہ کے مندر کی تعمیر کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر ریمارکسکیاہوانیوزی لینڈ میں ؟کیا کنڈکٹ تھا نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کا؟چیف جسٹس اطہر من اللہ کے مندر کی تعمیر کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر ریمارکساسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ میں مندر کی تعمیر کیخلاف انٹراکورٹ اپیل پر چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ آپ کا ایمان
Read more »



Render Time: 2025-02-27 07:28:56