پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کیا:شہریار آفریدی

United States News News

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کیا:شہریار آفریدی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کیا:شہریار آفریدی Read News ShehryarAfridi1 IndianOccupiedKashmir PTIofficial pid_gov

مقبوضہ کشمیر کے عوام پر بھارتی مظالم کو بے نقاب کیاہے اورکشمیریوں کے حق خودارادیت کے حصول اور ان کی بھارتی چنگل سے آزادی تک حمایت جاری رکھے گا۔ ایک نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان نے ہرفورم پر کشمیریوں کے نصب العین کواجاگر کیا اور اب

یہ ایک عالمی مسئلہ بن گیا ہے۔ انہوں نے کہاکہ ذرائع ابلاغ نے دنیابھرمیں اس مسئلے کومزیداجاگر کرنے کے لئے اہم کردار ادا کیا اوربھارت کے بھیانک چہرے کو بے نقاب کیاہے۔ انہوں نے عالمی برادری پرزوردیاکہ وہ آگے آئے اوربھارتی قابض فوج کی طرف سے کشمیریوں کاقتل عام بندکرائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

پاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے: وزیراعظمپاکستان کشمیریوں کے استصواب رائے کے حق کیلئے ثابت قدمی سے کھڑا ہے: وزیراعظم
Read more »

گھریلو ملازم نے ڈانٹ کا بدلہ لینے کے لیے مالک کے بچے کوقتل کردیاگھریلو ملازم نے ڈانٹ کا بدلہ لینے کے لیے مالک کے بچے کوقتل کردیافیصل آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) فیصل آباد میں گھریلو ملازم نے مالک کی جانب سے ڈانٹنے پر گھریلو ملازم نے مالک کے معصوم بچے کو ہی مار دیا۔ نجی ٹی وی
Read more »

بھارت: فون کے لیے بھائی سے لڑنے کے بعد لڑکی نے خود کشی کر لیبھارت: فون کے لیے بھائی سے لڑنے کے بعد لڑکی نے خود کشی کر لیبھارتی شہر ناگپور میں ایک نوجوان لڑکی نے فون کے لیے بھائی سے جھگڑنے کے بعد اپنی زندگی کا خاتمہ کر دیا۔
Read more »

شہبازشریف نے مودی کے نام واضح پیغام جاری کرتے ہوئے کشمیریوں کے دل جیت لئےشہبازشریف نے مودی کے نام واضح پیغام جاری کرتے ہوئے کشمیریوں کے دل جیت لئےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے یوم شہدائے کشمیر پر شہداجموں وکشمیر کو زبردست خراج
Read more »

طالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیاطالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیاطالبان نے افغان حکومت کے سیز فائر کے مطالبے کو مسترد کردیا ARYNewsUrdu
Read more »



Render Time: 2025-02-28 07:08:17