پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں کساد بازاری کا رجحان، انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس نیچے Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh pid_gov
کراچی: اسٹاک مارکیٹ کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے سبب کساد بازاری دیکھی جا رہی ہے اور آغاز میں ہی انڈیکس 100 سے زائد پوائنٹس نیچے آیا۔
آج جب مارکیٹ کھلی تو انڈیکس34 ہزار8 پر تھا اور کاروبار کے آغاز پر انڈیکس میں 350 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ۔لیکن یہ تیزی زیادہ دیر برقرار نہ رہ سکی۔ اسٹاک مارکیٹ میں خریدار نہ ہونے کے سبب کاروباری سرگرمیاں ماند ہیں۔ جس کے سبب انڈیکس میں بتدریج کمی دیکھی جا رہی ہے۔خبر فائل ہونے تک انڈیکس150 پوائنٹس کی کمی سے33 ہزار857 پر ٹریڈ کر رہا تھا اور70,636,415 شیئرز کا لین دین ہوا جن کی مالیت2,542,303,532 پاکستانی روپے رہی۔
گزشتہ ہفتے اسٹاک مارکیٹ میں مجموعی طور پر مثبت رجحان دیکھا گیا اور انڈیکس پانچ دنوں میں 536 پوائنٹس کے اضافے سے 34 ہزار کی سطح عبور کر گیا تھا۔ گزشتہ ہفتے کے آخری روز انڈیکس میں200 پوائنٹس کا اضافہ ہوا تھا اور 122,259,585 کا لین دین ہوا جن کی مالیت 5,093,947,115 پاکستانی روپے رہی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اسٹاک مارکیٹ میں گزشتہ ہفتے تیزی رہی - ایکسپریس اردو32 ارب روپے مالیت کے 1.09ارب شیئرز کا کاروبار ہوا،مارکیٹ کیپٹلائزیشن 123 ارب بڑھ کر 6429 ارب روپے ہوگئی
Read more »
سندھ حکومت مارکیٹ کا ٹائم رات 12 بجے تک کرے، خرم شیر زمانخرم شیر زمان نے پریس کانفرنس کے دوران حکومت سندھ سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ چاند رات تک مارکیٹ کا ٹائم رات 12 بجے تک بڑھایا جائے، ایس او پیز کے تحت لوگوں کو سہولیات دی جائیں، لوگ بھی ایس او پیز کو فالو کریں
Read more »
بھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیںبھارتی فوج کی محاصرے اورتلاشی کی پر تشددکارروائیوں نےکشمیریوں کی مشکلات مزید بڑھادیں IndianArmy SearchOperation OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege Brutality Lockdown Torture Kashmiris Problems
Read more »
'ریلوے اور میں کسی صوبے کے ماتحت نہیں، ٹرین چلے گی تو پورے ملک میں چلے گی' - Pakistan - Dawn News
Read more »
پاکستان کا افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدمپاکستان نے افغانستان میں سیاسی قیادت میں معاہدے کا خیر مقدم کیا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان میں سیاسی قیادت کے درمیان معاہدے کو خوش آمدید کہتے ہیں۔
Read more »