ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتیبیٹے پر پستول تان لی گئی

United States News News

ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتیبیٹے پر پستول تان لی گئی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

ٹیسٹ کرکٹر ’’اعزاز چیمہ‘‘ کے گھر ڈکیتی،بیٹے پر پستول تان لی گئی

لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔

ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ان کی رہائش گاہ کینال روڈ پر واقع نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں ہے، وہ گھر سے باہر تھےکہ اس دوران 6 ڈاکوؤں نے پہلےان کے سامنے والے گھر میں ڈکیتی کی واردات کی اسی دوران ان کی اہلیہ شاپنگ کرکے واپس آئیں تو 2 ڈاکو ان کے ساتھ ہی گھر میں گھس گئے۔ اعزاز چیمہ نے مزید بتایا کہ ڈاکوؤں نے ان کے بیٹے پر پستول تان کر نقدی اور موبائل فون چھین لیا اور فرار ہو گئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ اعزاز چیمہ کی درخواست موصول ہو گئی جس پر کارروائی کررہے ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی ڈاکوؤں نے بیٹے پر پستول تان دیٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی ڈاکوؤں نے بیٹے پر پستول تان دیلاہور (ویب ڈیسک) لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر اعزاز چیمہ کے گھر ڈکیتی کی واردات ہوئی جس میں  ڈاکو نقدی اور موبائل فون چھین کر فرار ہوگئے۔ جیو نیوز کے مطابق
Read more »

لاہور میں ٹیسٹ کرکٹر کے گھر ڈکیتیلاہور میں ٹیسٹ کرکٹر کے گھر ڈکیتیلاہور میں ٹیسٹ کرکٹر کے گھر ڈکیتی ARYNewsUrdu
Read more »

دوسرا ٹیسٹ: زمبابوے نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 52 رنز بنالیےدوسرا ٹیسٹ: زمبابوے نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 52 رنز بنالیےدوسرا ٹیسٹ: زمبابوے نے پہلی اننگز میں 4 وکٹوں پر 52 رنز بنالیے ARYNewsUrdu
Read more »

ہرارے ٹیسٹ: زمبابوے کو میچ جیتنے کیلئے 158 رنز درکار صرف ایک وکٹ باقیہرارے ٹیسٹ: زمبابوے کو میچ جیتنے کیلئے 158 رنز درکار صرف ایک وکٹ باقیHarare Test: Zimbabwe need 158 runs to win the match, only one wicket left
Read more »



Render Time: 2025-03-10 07:24:31