ٹڈی دل کا حملہ: ’ایسا لگ رہا تھا کوئی ہمارے جسم کا حصہ کاٹ رہا ہے'

United States News News

ٹڈی دل کا حملہ: ’ایسا لگ رہا تھا کوئی ہمارے جسم کا حصہ کاٹ رہا ہے'
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 59%

ٹڈی دل: پاکستان میں اتنا زیادہ ٹڈی دل کہاں سے آیا اور اب سب سے بڑا مسئلہ کیوں ہے؟

بی بی سی سے بات کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ ٹڈی دل کا وہ جُھنڈ لگ بھگ چھ کلو میٹر طویل تھا اور اس کی چوڑائی دو کلو میٹر کے قریب تھی۔ وہ جب ان کی زمین پر اترا تو دوبارہ اڑنے سے پہلے دس کلو میٹر آگے تک فصلوں کا صفایا کرتا گیا۔

اب تک صرف جنوبی پنجاب میں ٹڈی دل ڈھائی ہزار ایکڑ پر کپاس کو اب تک تباہ کر چکا ہے اور ابھی موسمِ گرما کا آغاز ہے جس میں اس کے حملوں میں بتدریج اضافہ متوقع ہے۔ اس جھنڈ کا نشانہ خریف کی فصلیں ہوں گی جن میں گنا، چاول، کپاس اور مکئی نمایاں ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ٹڈی دل مشرقی افریقہ، مشرقِ وسطٰی سے ہوتا ایران کے راستے پاکستان میں داخل ہوا۔ رواں برس افغانسان سے بھی ٹڈی پاکستان آیا جو پہلے کبھی نہیں ہوا تھا۔

ان بارشوں کے نتیجے میں ٹڈی دل کی تین نسلیں ایمپٹی کوارٹر میں پروان چڑھیں اور اس کی تعداد میں آٹھ ہزار گنا اضافہ ہوا۔ یاد رہے کہ ٹڈی دل کی افزائش کے لیے نم زمین موزوں ہوتی ہے اور بارشوں میں اس کی تعداد میں اضافہ ہوتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس وقت ٹڈی دل پاکستان میں بلوچستان، صحرائے تھر، سندھ، چولستان اور جنوبی پنجاب کے علاقوں میں موجود تھا جہاں اس کی افزائشِ نسل بھی جاری تھی۔وفاقی وزیر برائے نیشنل فوڈ سیکیورٹی اینڈ ریسرچ فخر امام کے مطابق ٹڈی دل کی افزائش انتہائی تیز ہوتی ہے۔ اس کی ایک مادہ دو سو سے 1200 بچے دیتی ہے۔ ایک سال میں اس کی تین نسلیں پروان چڑھ سکتی ہیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

BBCUrdu /  🏆 11. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجکوئٹہ میں نوجوان تشدد کے نتیجے میں ہلاک، لواحقین کا گورنر ہاؤس کے باہر احتجاجبلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہجوم کے ہاتھوں ایک نوجوان کی ہلاکت اور دو دیگر کے زخمی ہونے کے واقعے کے خلاف احتجاج کیا گیا ہے جبکہ دوسری جانب حکام نے غفلت برتنے کے الزام میں پانچ پولیس اہلکاروں کو معطل کرنے کے علاوہ گرفتاریاں کی ہے۔
Read more »

امریکا میں مظاہروں میں شدت، 16 ریاستوں کے 25 شہروں میں کرفیو نافذ - World - Dawn News
Read more »

بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر تشویش ہے، ماریا ایرینابھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری پر تشویش ہے، ماریا ایرینایورپین پارلیمنٹ میں انسانی حقوق کی کمیٹی نے بھارت میں انسانی حقوق کے کارکنوں کی گرفتاری اور ان گرفتاریوں کیے لیے استعمال ہونے والے قوانین پر شدید تشویش ظاہر کی ہے، اس تشویش کا اظہار پارلیمنٹ کی سب کمیٹی برائے انسانی حقوق کی چئیر پرسن ماریا ایرینا ایم ای پی نے بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے نام تحریر کردہ اپنے ایک خط میں کیا
Read more »

آج کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہےآج کن شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کاامکان ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان )محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ ہفتہ کےروزکشمیر،اسلام آباد،پنجاب،خیبر پختونخوا اور شمال مشرقی بلوچستان اور سندھ میں آندھی اور گرج چمک
Read more »

سیاسی ٹڈی دل کیخلاف نیب کا احتسابی اسپرے بھی ضروری ہے، فیاض چوہانسیاسی ٹڈی دل کیخلاف نیب کا احتسابی اسپرے بھی ضروری ہے، فیاض چوہانوزیرِاطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت پر حملہ آور سیاسی ٹڈی دل عناصر کے خلا ف نیب کا احتسابی اسپرے بھی ضروری ہے
Read more »



Render Time: 2025-03-09 05:05:51