ٹرمپ کی ناکامی : غیر ملکی طلبہ کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ واپس US DonaldTrump ForeignStudents TrumpAdministration Dropped DeportationPlans CoronavirusPandemic realDonaldTrump StateDept
خطرہ ٹل گیا۔تفصیلات کے مطابق ٹرمپ حکومت کو علم دشمن اقدام کو واپس لینا پڑگیا، ٹرمپ انتظامیہ نے غیرملکی طلبا کو بےدخل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا۔امریکا کی 17 ریاستوں، ڈسٹرکٹ آف کولمبیا، ہارورڈ اور میساچوسٹس انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے غیر ملکی طلبہ کی ملک سے بے دخلی سے متعلق ٹرمپ انتظامیہ کے متنازع فیصلے کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔عداالتی کارروائی کے دوران ٹرمپ انتظامیہ نے آن لائن کلاسز لینے والے والے طلبا و طالبات کو امریکہ سے بے دخل کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا، عدالت نے اپنے ریمارکس میں کہا کہ...
امریکی امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے ایک ہفتہ قبل اعلان کیا گیا تھا کہ موسم خزاں میں شروع ہونے والے تعلیمی سال کے لیے ایسے طلبہ کو ویزا جاری نہیں کیا جائے گا جن کی تمام کلاسیں آن لائن ہوں گی اور جو طلبہ ملک میں موجود ہیں، انہیں واپس جانا پڑے گا۔سترہ ریاستوں نے عدالت میں دائر مقدمے کی درخواست میں کہا گیا تھا کہ ٹرمپ انتظامیہ کے حکم نامے سے کالجوں اور یونیورسٹیوں کی احتیاط سے کی گئی منصوبہ بندی ناکام ہو جائے گی جو وہ کئی مہینوں سے کر رہی تھیں۔اس کے نتیجے میں بہت سے طلبہ کو وبا کے...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
Read more »
نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعانیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا NAB Prepares Another Inquiry Against AAliZardari Requests Court Freeze Clifton House MediaCellPPP Karachi
Read more »
نیب کی احتساب عدالت سے آصف زرداری کا کلفٹن کراچی کا گھر منجمد کرنے کی استدعا
Read more »
لڑکی سے لڑکی کی شادی کا ڈراپ سین ’دولہے‘ کا ردعمل سامنے آگیاراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)لڑکی سےلڑکی کی شادی کا ڈراپ سین ہوگیا۔ شادی کرنے والی ایک لڑکی نے مکمل طور پر مرد ہونے کا دعویٰ کردیاہے۔ نجی ٹی وی 92 نیوز سے
Read more »
پاکستان کسٹمز کی کارروائی، ٹرک سے 20کروڑ روپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمدکوئٹہ: (دنیا نیوز) پاکستان کسٹمز کوئٹہ نے افغانستان سے اندرون ملک چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی۔ ٹرک سے 20کروڑروپے سے زائد مالیت کی ایک ٹن چرس برآمد کر لی گئی۔ مفرور ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
Read more »