وہ پہلا ایشیائی ملک جہاں کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب ہوگئے - Amazing - Dawn News

United States News News

وہ پہلا ایشیائی ملک جہاں کورونا وائرس کے تمام مریض صحتیاب ہوگئے - Amazing - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

اس ملک میں کورونا سے کوئی ہلاکت بھی نہیں ہوئی coronavirus CoronavirusPandemic DawnNews

ایشیا کا پہلا ملک جس نے نئے نوول کورونا وائرس کی وبا پر مکمل طور پر قابو پالیا اور اب وہاں کوئی بھی اس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا شکار نہیں رہا۔

جنوب مشرقی ایشیا میں واقع کمبوڈیا میں کورونا وائرس کا پہلا کیس 27 جنوری کو سامنے آیا تھا مگر گزشتہ دنوں آخری مریض کو ہسپتال سے ڈسچارج کیا گیا اور اب وہ کوئی بھی مصدقہ کیس موجود نہیں۔کے مطابق آخری مریضہ ایک 36 سالہ خاتون تھیں جن کا تعلق شمال مغربی صوبے بانتیئی مینچیئی سے تھا، مگر ان کا علاج دارالحکومت پنوم پن کے ہسپتال میں ہوا۔

اس مقصد کے لیے پابندیوں جیسے اسکولوں کی بندش، قرنطینہ اور سرحدی داخلی نگرانی میں نرمی نہیں کی جائے گی۔ وزیر صحت مام بیون ہینگ نے عوام پر زور دیا ہے کہ وہ محتاط رہنے کے ساتھ احتیاطی تدابیر جیسے بڑے اجتماعات سے گریز کریں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کے معاشی وار، وہ ملک جہاں شرح سود صفر سے بھی کم کردی گئیکورونا کے معاشی وار، وہ ملک جہاں شرح سود صفر سے بھی کم کردی گئیلندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) دنیا بھرمیں کورونا وائرس نے نہ صرف قیمتی جانیں نگلی ہیں بلکہ سماجی فاصلے بڑھانے کے ساتھ معیشت کو بھی بری طرح تباہ کیا ہے ۔ معاشی
Read more »

وہ پہلا یورپی ملک جس نے باضابطہ کورونا پر قابو پانے کا اعلان کردیا - Amazing - Dawn Newsوہ پہلا یورپی ملک جس نے باضابطہ کورونا پر قابو پانے کا اعلان کردیا - Amazing - Dawn News
Read more »

کراچی میں معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکانکراچی میں معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکانکراچی میں معتدل ہیٹ ویو کا پہلا روز، درجہ حرارت 40 ڈگری تک جانے کا امکان Karachi WeatherUpdates WeatherForecast HeatWave SummerSeason HotWeather WeatherPK metoffice
Read more »

”شہبازشریف جن فرشتوں کو اپنی بھینسوں کا کروڑوں روپے کا دودھ بیچتے تھے وہ سامنے آگئے“”شہبازشریف جن فرشتوں کو اپنی بھینسوں کا کروڑوں روپے کا دودھ بیچتے تھے وہ سامنے آگئے“اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے احتساب شہزاد اکبر کا کہنا ہے کہ شہبازشریف جن فرشتوں کو اپنی بھینسوں کا کروڑوں روپے کا
Read more »

پاکستان کے وہ علاقے جہاں آج بارش کا امکان ہےپاکستان کے وہ علاقے جہاں آج بارش کا امکان ہےلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیر کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور گرم رہےگا۔تاہم بالائی خیبر پختونخواہ، گلگت بلتستان، کشمیراور اس سے ملحقہ
Read more »



Render Time: 2025-03-10 19:57:07