اسلام آباد: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر زعیم ضیا نے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کے کیسز میں نمایاں کمی آتے دکھائی دے رہی ہے۔
ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر اسلام آباد زعیم ضیا کا کہنا تھا کہ تین جولائی سے 9 جولائی تک 100 سے کم کیس رپورٹ ہوئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں 98 کیسوں کا اضافہ ہوا اور 2 ہزار 70 ٹیسٹ کیے گئے۔
ان کا کہنا تھا کہ اسلام آباد میں کیسوں کی کمی خوش آئند ہے تاہم ابھی بھی شہری احتیاط جاری رکھیں۔ وفاقی دارالحکومت میں 76 فیصد مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اسلام آباد میں اب تک 13829 کیس رپورٹ ہوئے جن میں سے 10444 مریض صحتیاب ہو کر ڈسچارج ہو چکے ہیں۔ اس کے علاوہ 142 اموات ہوئیں جو کہ ایک اعشاریہ صفر تین فیصد بنتی ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اگست کے آخری ہفتے میں کورونا صورتحال کا جائزہ لیں گے، وفاقی وزیر تعلیمہائر ایجوکیشن کمیشن کی تجویز ہے کہ عید کے بعد جن علاقوں میں انٹرنیٹ نہیں ہے، وہاں کے طلبا کو ہاسٹلز میں لایا جائے گا، شفقت محمود تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
نئے متاثرین میں کمی، کیا پاکستان میں کورونا وائرس کا عروج گزر چکا ہے؟چند حکومتی حلقوں کی جانب سے یہ دعوی کیا جانے لگا جانے لگا ہے کہ پاکستان میں کورونا کے حوالے سے معاملات جولائی کے پہلے ہفتے میں بہتری کی طرف جانے لگے ہیں تاہم ماہرین کے مطابق یہ کہنا درست نہیں ہے کہ پاکستان اس وائرس کے عروج سے گزر چکا ہے۔
Read more »
سینٹرل جیل کراچی میں 300 سے زائد قیدی کورونا وائرس میں مبتلا - ایکسپریس اردومریض قیدی جیل میں قائم قرنطینہ مراکز میں ہیں ، ایک قیدی انتقال کرچکا
Read more »
بلوچستان میں کورونا کیسز میں کمیبلوچستان میں کورونا کیسز میں کمی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »
کورونا وائرس پاکستان میں عوامی نقل وحرکت میں کیا فرق پڑا؟گوگل نے رپورٹ جاری کردیاسلام آباد (آئی این پی) پاکستان میں وبائی مرض کورونا وائرس کے دوران جون کے مہینے میں عوامی نقل وحرکت میں مجموعی طور پر 36 فیصد کمی دیکھی گئی۔معروف سرچ انجن
Read more »