اسلام آباد: (دنیا نیوز) کامیابی کا تناسب 91 فیصد رہا۔ امتحانات دئیے بغیر نمایاں پوزیشن حاصل کرنے پر طلبہ اور طالبات خوشی سے نہال تھے۔
میٹرک کے امتحانات میں 93 ہزار 304 بچوں نے حصہ لیا جبکہ 85 ہزار 151 بچے امتحانات میں کامیاب قرار پائے۔ سائنس گروپ میں خنشہ یعقوب اور مناحل خان نے 1097 نمبر لے کر پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ آرٹس گروپ میں عائشہ علی نے 1043 نمبر کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کی۔
چیئرمین فیڈرل بورڈ عتیق احمد نے کہا ہے کہ نتائج مرتب کرنا ایک مشکل کام تھا تاہم کورونا وائرس کی صورتحال میں بھی ہم نے سب سے پہلے نتائج کا اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ کورونا کی وجہ سے حکومت نے اس بار امتحانات نہیں لیے اور نویں جماعت کی کارکردگی کی بنیاد پر دسویں جماعت کے طلبہ کو تین فیصد اضافی نمبر دیکر نتائج مرتب کیے گئے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
جاپان کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا قدمجاپان کی پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے وفاقی حکومت کا ایک اور بڑا قدم مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Japan
Read more »
مقبول آسٹریلوی وزیراعظم کا تختہ الٹنے کے پیچھے کس کا ہاتھ؟مورخ جینی ہاکنگ نے برطانوی شاہی محل کے پراسرار خطوط سامنے لاکر کئی سال پرانے راز پر سے پردہ اٹھا دیا۔
Read more »
پاکستان کیساتھ کشمیر کے الحاق کا دن دور نہیں، صدر عارف علوی کا پیغامعارف علوی نے کہا کہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر عالمی سطح پر بھی آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔
Read more »
لبنان کا کفالہ نظام، غیر ملکیوں کے استحصال کا آلہ کاراس نظام کے تحت، اِس دور میں بھی یہ غیر ملکی ملازمین اپنے بنیادی حقوق اور عزت نفس کے تحفظ سے محروم رہتے ہیں اور یہاں آپ کا کفیل، آپ کے سیاہ و سفید کا مالک ہوتا ہے۔
Read more »
وزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہاروزیراعظم کا صحت سہولت پروگرام کے تحت انشورنس کی فراہمی پر اطمینان کا اظہار ARYNewsUrdu
Read more »