وفاقی حکومت کا کل پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذرائع کے مطابق سینیٹ سے منظور نہ ہونے والے بل مشترکہ اجلاس میں منظور کرائے جائیں گے۔
وفاقی حکومت نے مشترکہ اجلاس کے لیے اسلام آباد سے باہر جانے والے حکومتی ارکان اسمبلی کو بھی طلب کرلیا ہے اور انہیں حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ بلوں میں اسلام آباد ہائی کورٹ ترمیمی بل 2018ء، سرویئنگ اینڈ میپنگ ترمیمی بل2020ء، ایف پی ایس سی رولز کی توثیق کا بل بھی مشترکہ اجلاس میں پیش کیا جائےگا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا، 13 نکاتی ایجنڈا جاریاسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہوگا جس میں کابینہ پٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دے گی۔
Read more »
وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکاناسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
Read more »
وفاقی کابینہ کا اجلاس، پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری کا امکاناسلام آباد: وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پیٹرول بحران کی تحقیقات کیلئے کمیشن کے قیام کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔
Read more »
سندھ حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلانسندھ حکومت کا عید الاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu EidAlAdha
Read more »
حکومت پنجاب کا آج رات سے مارکیٹس اور شاپنگ مالز بند کرنے کا اعلاناجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کے لیے پانچ اگست تک صوبہ بھر کی تمام مارکیٹیں اور بازار بند رکھے جائیں گے۔
Read more »