وفاقی بجٹ کیا سستا ہوا اور کیا مہنگا؟ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Budget2020 BudgetWithARY
پیش کردیا، حکومت نے آئندہ مالی سال میں کوئی نیا ٹیکس نہیں لگایا جبکہ کچھ چیزوں پر ٹیکس چھوٹ کی تجویز دی گئی ہے۔
اسی طرح سبزیاں، تیل، مصالحہ جات، چینی، سویابین پر بھی ریلیف دیا گیا ہے، ایل ای ڈی لائٹس کی پاور سپلائی اور لینس پر سیلز ٹیکس ختم کردیا گیا ہے، زچہ بچہ کے فوڈ سپلیمنٹس سستا کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔بجٹ میں پروجیکٹر، گھریلو الیکٹرک آلات، کاغذ، وال پیپر، کھیلوں کا سامان، زرعی آلات، کھاد، ربڑ، فضائی سفر، کمپیوٹر، دفتری آلات پر ٹیکس میں کمی گئی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گیوفاقی حکومت آئندہ مالی سال کا بجٹ آج پارلیمنٹ میں پیش کرے گی، بجٹ کابینہ اجلاس میں منظوری کے بعد پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا، آئندہ مالی سال کے لیے اقتصادی ترقی کا ہدف 2.1 فی صد مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔
Read more »
وفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگیوفاقی حکومت آج قومی اسمبلی میں مالی سال 21-2020 کا بجٹ پیش کرےگی Read News Budget2020 FedralCabnet pid_gov MoIB_Official
Read more »
وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ، بجٹ اہداف کی حتمی منظوری دی جائے گیاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس آج ہوگا، جس میں بجٹ اہداف کی حتمی منظوری دی جائے گی۔
Read more »
وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز 21-2020 کی منظوری دے دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی کابینہ نے بجٹ تجاویز 21-2020 کی منظوری دے دی،مالی سال 21۔2020 کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا، وزیر صنعت و
Read more »
وفاقی کابینہ اجلاس؛ آئندہ مالی سال کیلئے 7600 ارب روپے کا بجٹ منظور - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کا سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ
Read more »
وفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہ لگانے کا فیصلہوفاقی کابینہ کاخصوصی اجلاس ،آئندہ مالی سال کے بجٹ میں کوئی نیاٹیکس نہ لگانے کا فیصلہ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Budget2020 BudgetWithARY
Read more »