وزیر اعظم نے سیاحت کے فروغ کے لیے قومی رابطہ کمیٹی قائم کردی - ایکسپریس اردو

United States News News

وزیر اعظم نے سیاحت کے فروغ کے لیے قومی رابطہ کمیٹی قائم کردی - ایکسپریس اردو
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

وزیر اعظم نے سیاحت کے فروغ کے لیے قومی رابطہ کمیٹی قائم کردی

وزیر اعظم کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں ملک میں سیاحتی شعبے کے فروغ کے لیے بین الصوبائی روابط بڑھانے پر بھی اتفاق ہوا۔ وزیراعظم عمران خان نے سیاحت سے متعلق قومی رابطہ کمیٹی قائم کردی جو ہر دو ہفتے بعد سیاحت کے فروغ سے متعلق رپورٹ پیش کرے گی ۔

عمران خان نے کہا کہ ہمارا مقصد ملک کے طول و ارض میں پھیلے سیاحتی مقامات کو اس انداز میں ترقی دینا ہے کہ وہ ہماری تہذیب اور ہماری سماجی اقدار کی عکاسی کریں اور سیاحوں کے لئے سیاحت کی معیاری سہولیات میسر آئیں۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

ExpressNewsPK /  🏆 13. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلانکینیڈا کے وزیرخزانہ کا وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے اختلافات کے بعد مستعفی ہونے کا اعلان
Read more »

امارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظمامارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظمامارات کا اسرائیل سے معاہدہ عرب برادری کے اجماع سے صریحاً انحراف ہے۔فلسطینی وزیر اعظم Palestine OccupyPalestine IsraeliCrimes Israel UAE PalestinianPM IsraeliTerrorism ArabCommunity PalestinePMO netanyahu Israel UAEmGov uaegov OIC_OCI UN
Read more »

وزیر اعلیٰ سندھ نے 10 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیاوزیر اعلیٰ سندھ نے 10 افراد کے قتل کا نوٹس لے لیامراد علی شاہ نے پنو عاقل واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پولیس سے واقعے کی تفصیلی رپورٹ طلب کرلی تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار | Abb Takk Newsوزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کا حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار | Abb Takk News
Read more »



Render Time: 2025-02-22 04:31:31