PMImranKhan
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کردی۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت اجلاس ہوا۔ اجلاس میں شرکاء کو چینی ذخیرہ اندوزوں کے خلاف ہونے والی کارروائی سے آگاہ کیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب کی 2 شوگر ملز نے جولائی میں چینی کی غیرمعمولی مقدار فیکٹری سے نکالی۔ خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی تو سندھ، پنجاب بارڈر پر 500 ٹن چینی پکڑی گئی۔ وزیراعظم کی ہدایت پر اسپیشل یونٹ نے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کی۔ پنجاب میں پکڑ دھکڑ کے باعث چینی سندھ منتقل کر کے ذخیرہ کی جانی تھی۔
وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاتفریق کارروائی کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
عمران خان نے ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول بھٹو زرداری کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن کی شرح بڑھی۔
Read more »
عمران خان حکومت کی دو سالہ کارکردگی کی رپورٹ جاریوزیراعظم کی قیادت کے اہم فیصلے اور اقدامات پرایک...;
Read more »
عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے، شہباز شریفلاہور: (دنیا نیوز) اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی دو سالہ کارکردگی ناکامی کی منہ بولتی تصویر ہے۔
Read more »
عمران خان نے ملکی تاریخ کی بدترین معیشت دی، بلاول بھٹو زرداری کی تنقیداسلام آباد: (دنیا نیوز) چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے حکومت کی دو سالہ کارکردگی پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق کرپشن کی شرح بڑھی۔
Read more »
نیوزی لینڈ کی وزیراعظم کی عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیقنیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے عام انتخابات 17 اکتوبر کو منعقد کرانے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں عام انتخابات طے شدہ شیڈول کے مطابق 19 ستمبر
Read more »
'بھارت کی آنکھوں میں آنکھوں میں ڈالنے والا وزیراعظم عمران خان ہے'اسلام آباد : وزیراعظم کے مشیربرائے پارلیمانی امور ڈاکٹربابر اعوان کا کہنا ہے کہ پہلی دفعہ ایسے شخص کی حکمرانی ہے، جس سے بڑے مافیا ڈرتے ہیں
Read more »