وزیراعلیٰ پنجاب کا گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد ازجلد شروع کرنے کا حکم

United States News News

وزیراعلیٰ پنجاب کا گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد ازجلد شروع کرنے کا حکم
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

لاہور: (دنیا نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے جنوبی پنجاب کے پانچ اضلاع میں بنجر زمین کو سیراب کرنے کا گریٹر تھل کینال منصوبہ جلد ازجلد شروع کرنے کا حکم دے دیا۔ گریٹر تھل کینال کیلئے ایشین ڈویلپمنٹ بینک 150ملین ڈالر مالی معاونت فراہم کرے گا۔

تفصیل کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب کے زیر صدارت گریٹر تھل اور آبپاشی امور میں بہتری کے لئے اجلاس منعقد ہوا۔ اس موقع پر عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ گریٹر تھل کینال کیلئے اراضی کے حصول کی قانونی کارروائی ترجیحاً مکمل کی جائے۔ اراضی کے حصول کیلئے متعلقہ کمشنرفوری طورپر سروے مکمل کرائیں۔

ان کا کہنا تھا کہ گریٹر تھل کینال کیلئے میرٹ پر اراضی کے نرخ کا تعین کیا جائے اور اراضی مالکان کو شفاف طریقے سے قیمت ادا کی جائے۔ اراضی کے نرخ کی ادائیگی کیلئے ون ونڈو آپریشن شروع کیا جائے۔ عثمان بزدار کا کہنا تھا کہ گریٹر تھل کینال لیہ، بھکر، جھنگ، مظفر گڑھ اور خوشاب کے اضلاع میں خوشحالی لائے گی۔ لاکھوں ایکڑ اراضی سیراب ہوگی اور قومی پیداوار میں اضافہ ہوگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

DunyaNews /  🏆 1. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

ممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہممکنہ سیلاب کا خطرہ، وزیراعلیٰ پنجاب کا ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فیصلہلاہور: ممکنہ سیلاب اور اربن فلڈنگ کے خطرے سے نمٹنے کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں ایمرجنسی پلان مرتب کرنے کا فصیلہ کرلیا۔
Read more »

پنجاب: مختلف شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 15 دن کا اسمارٹ لاک ڈاؤنپنجاب: مختلف شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 15 دن کا اسمارٹ لاک ڈاؤنپنجاب: مختلف شہروں میں کورونا کا پھیلاؤ روکنے کیلئے 15 دن کا اسمارٹ لاک ڈاؤن Punjab SmartLockDown CoronaVirusPandemic InfectiousDisease StaySafe StayHome PrecautionaryMeasures pid_gov MoIB_Official GOPunjabPK
Read more »

پنجاب حکومت کا عیدالاضحی سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہپنجاب حکومت کا عیدالاضحی سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہپنجاب حکومت کا عیدالاضحی سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی کا فیصلہ PTIGovernment PunjabGovt EidUlAdha GovernmentEmployees Salaries CMPunjab UsmanBuzdar GOPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK PTICPOfficial
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں بارشوں کے پیش نظرِ نکاسی کی صورتحال کا جائزہوزیراعلیٰ پنجاب کا لاہور میں بارشوں کے پیش نظرِ نکاسی کی صورتحال کا جائزہاس دوران وزیراعلیٰ کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ لاہور میں مون سون کی بارشوں کے پیش نظر 8 مرکزی ڈرینز کی ہنگامی طور پر صفائی کی گئی ہے۔
Read more »

صادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلانصادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
Read more »



Render Time: 2025-02-28 02:34:15