وزیر داخلہ کا تربت دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس

United States News News

وزیر داخلہ کا تربت دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

وزیر داخلہ کا تربت دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر اظہار افسوس Read News Blast Condolance IjazAhmadShah PTIofficial

دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ کوئٹہ کے تربت بازار میں ایک گاڑی کے قریب زور دار دھماکا ہوا جس سے گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی،دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ قریبی عمارتوں اوردکانوں کے شیشے ٹوٹ گئے۔دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد زخمی ہوئے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو حکام جائے وقوعہ پر پہنچ گئے اور زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کیا ، جہاں

ایک زخمی جان کی بازی ہار گیا ۔ دھماکے میں ہونے والے جانی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اس موقع پر وزیر داخلہ اعجاز احمد شاہ کا کہنا تھا کہ زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا گو ہیں،اس طرح کے واقعات میں ملوث لوگ ملک دشمن ہیں اور سخت سزا کے مستحق ہیں،ملک میں امن و امان کی بہتری ملک دشمن عناصر کو کھٹک رہی ہے،شر پسند عناصر کو ہرگز کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ TAGS:

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Waqtnewstv /  🏆 10. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

’تربت میں 100بستروں کا اسپتال اور تفتان میں کمیونٹی سینٹر بنایا جائے گا‘’تربت میں 100بستروں کا اسپتال اور تفتان میں کمیونٹی سینٹر بنایا جائے گا‘’تربت میں 100بستروں کا اسپتال اور تفتان میں کمیونٹی سینٹر بنایا جائے گا‘ ARYNewsUrdu
Read more »

تربت بازار میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکا،ایک شخص جاں بحق - Aaj.tvتربت بازار میں موٹر سائیکل میں نصب بم دھماکا،ایک شخص جاں بحق - Aaj.tv
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال PunjabCM UsmanAKBuzdar Punjab Make Hospital Balochistan Turbat dpr_gob GOPunjabPK
Read more »

وزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیالوزیراعلیٰ پنجاب سے بلوچستان کے وزیر داخلہ کی ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال Read News PunjabCM UsmanAKBuzdar Punjab Make Hospital Balochistan Turbat dpr_gob GOPunjabPK
Read more »

پاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیپاکستان میں کورونا قابو میں آنے لگا کیسز اور اموات میں کمیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھر میں کورونا وائرس کے کیسز میں گزشتہ چند دنوں میں کمی واقع ہوئی ہے جس پر محکمہ صحت کے اہلکار اطمینان کا اظہار کر رہے
Read more »

گندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہگندم کی قیمتوں‌ میں اضافہ، کراچی میں آٹے کی فی کلو قیمت میں 9 روپے اضافہکراچی : شہر قائد میں ایک مرتبہ پھر آٹا مہنگا کردیا گیا، فلورملز مالکان کا کہنا ہے گندم کے نرخوں میں اضافے کے باعث آٹے کی قیمت اضافہ ہوا ہے۔
Read more »



Render Time: 2025-02-27 12:33:25