وفاقی حکومت نے اپنا ایک اوروعدہ پورا کرتے ہوئے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی ہیں۔ 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل ہیں۔ مزید جاننے کے لیے لنک پر کلک کریں:
تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے 15 معاونین خصوصی کے اثاثوں کی تفصیلات جاری کر دی گئی ہیں، 5 دوہری شہریت کے حامل ہیں معاون خصوصی شہباز گل امریکی گرین کارڈ ہولڈرہیں۔
کابینہ ڈویژن کے مطابق معاون خصوصی پارلیمانی کوآرڈینشن ندیم افضل چن کی بھی دوہری شہریت نکلی، ان کے پاس کینڈین شہریت ہے۔ چیئر مین سی پیک اتھارٹی اور معاون خصوصی عاصم سلیم باجوہ کے اثاثوں کی مالیت 16 کروڑ 10 لاکھ سے زائد ہے۔ انکے پاس گلبرگ گرین میں 7 کروڑ روپے مالکیت کا فارم ہاوس بھی ہے، کراچی، لاہور اسلام آباد میں 5 پلاٹس ہیں، رحیم یار خان اور بہاولپور میں 65 ایکڑ اراضی بھی موجود ہے۔
ملک امین اسلم نے ایک کروڑ 47 لاکھ روپے کا بینک بیلنس بھی اثاثہ جات میں ظاہر کیا ہے، مشیر موسمیاتی تبدیلی نے اہلیہ کے نام پر 10 لاکھ 75 ہزار روپے کی جائیداد بھی ظاہر کی ہے، ملک امین اسلم وراثتی طور پر حاصل کی گئی 15 جائیدادوں کے مالک ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کے 5 معاونین خصوصی دوہری شہریت کے حامل، اثاثوں کی تفصیلات جاری - ایکسپریس اردوکابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کے 15 معاونین خصوصی کی فراہم کردہ تفصیلات جاری کردیں
Read more »
وزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاریوزیراعظم کے معاونین خصوصی اور مشیروں کے اثاثوں کی تفصیلات جاری ARYNewsUrdu
Read more »
ڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروختڈونلڈ ٹرمپ کی بھتیجی کی کتاب کی اشاعت کے پہلے روز ہی ساڑھے 9 ہزارکاپیاں فروخت DonaldTrump Niece Book Copies Sold RecordSale realDonaldTrump
Read more »
’دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی سے اجازت کی شرط ختم کرنے کی سفارش نئی نہیں‘چند مقامی ٹی وی چینلز اور ویب سائٹس پر نظر آنے والی خبروں سے یہ تاثر سامنے آیا کہ اسلامی نظریاتی کونسل نے حکومت کو یہ تجویز حال ہی میں دی ہے تاہم کونسل کا کہنا ہے کہ اس نے یہ تجاویز 2013 میں بھجوائی تھیں۔
Read more »
محکمہ موسمیات کی کراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
دنیا کے طاقتور افراد کے خفیہ گروہ ’الیومناٹی‘ کی کہانی کیسے شروع ہوئی؟دنیا بھر میں مشہور ایک فرضی قصے کا راز فاش کرنے والی تحریر جو ظاہر کرتی ہے کہ جعلی قصے کتنی تیزی سے پھیلتے ہیں اور کس طرح ایسی کہانیوں کے ماننے والے ان پر یقین کر بیٹھتے ہیں۔
Read more »