وزیراعظم آج دیامر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی مقام کا دورہ کریں گے - Pakistan - Aaj.tv

United States News News

وزیراعظم آج دیامر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی مقام کا دورہ کریں گے - Pakistan - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

دیامر بھاشا ڈیم کتنے میگاواٹ بجلی کی پیداواری صلاحیت کا حامل ہوگا؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates PMIK

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج دیامر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی مقام کا دورہ کریں گے، جہاں وہ کام کی رفتار اورمعیار کا جائزہ لیں گے،دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والا دیامر بھاشا ڈیم دنیا کا سب سے بڑا آر سی سی ڈیم ہوگا۔

وزیراعظم آج دیامربھاشا ڈیم کے تعمیراتی مقام کا دورہ کریں گے، عمران خان ڈیم کی تعمیراتی کام کی رفتار اور معیار کا جائزہ لیں گے۔ دیامر بھاشا ڈیم 4ہزار 500میگاواٹ بجلی کی پیداواری صلاحیت کا حامل ہوگا، ڈیم سے بجلی پیدا کرکے تیل کی مد میں سالانہ2.48ارب ڈالر کی بچت ہوگی۔ دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والا یہ ڈیم دنیا کا سب سے بڑا آر سی سی ڈیم ہوگا، دیامر بھاشا ڈیم میں 81لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی گنجائش ہے۔

ڈیم میں ذخیرہ پانی سے 64لاکھ ایکڑ اراضی کو قابل استعمال بنایا جا سکے گا، ڈیم سے سالانہ 18ارب 10کروڑ یونٹ سستی بجلی بھی میسر آئے گی۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا Islambad PMImranKhan Chair Key Federal Cabinet Meeting Today ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
Read more »

آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہےآج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہےآج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہے Read News KashmirMartyrsDay 13thJuly Worldwide KashimrBleeds KashmirStillUnderCurfew KNSKashmir RisingKashmir
Read more »

آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہےآج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہےآج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہے SamaaTV
Read more »

لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیںلائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیںلائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں Read News 89th KashmirMartyrsDay Being Observed UN PMOIndia KashmirWantsFreedom pid_gov Pakistan
Read more »

قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 4 بجے ہوگاایجنڈاجاریقومی اسمبلی کااجلاس آج شام 4 بجے ہوگاایجنڈاجاریاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)قومی اسمبلی کااجلاس آج شام 4 بجے ہوگا،اجلاس کا ایجنڈاجاری کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر اسد قیصر کی زیرصدارت قومی اسمبلی
Read more »



Render Time: 2025-02-27 09:23:37