وزیراعظم کا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم - Pakistan - Dawn News

United States News News

وزیراعظم کا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کروانے کا حکم - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

عید الفطر کے موقع پر ایس اوپیز پر عمل نہ کرنے کے نتیجے میں ہسپتال مریضوں سے بھر گئے تھے، وزیراعظم ImranKhan coronavirus DawnNews مزید پڑھیں:

وزیراعظم نے کہا بھارت کے مقابلے پاکستان میں کورونا مریضوں کی تعداد میں کمی آئی ہے—فائل فوٹو: ڈان نیوز

انہوں نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد اور اموات کی شرح میں کمی عوام کے حکومتی ہدایات پر عمل کرنے کا نتیجہ ہیں۔ وزیراعظم نے صوتحال میں اس بہتری کی وجہ حکومت کی جانب سے جزوی بندشوں کی حکمت عملی اپنانے اور عوام کی جانب سےحکومت کی تجویزکردہ حفاظتی تدابیر پر عمل کرنے کو قرار دیا۔ساتھ ہی انہوں نے قوم سے اپیل کی کہ وبا کی صورتحال میں اس مثبت رجحان کو جاری رکھنے کے لیے حفاظتی تدابیر پر عملدرآمد جاری رکھا جائے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان کا ترکی کے یوم جمہوریت پر صدر اردوان سے یکجہتی کا اظہاروزیراعظم عمران خان کا ترکی کے یوم جمہوریت پر صدر اردوان سے یکجہتی کا اظہاراسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے حکومت اور پاکستان کے عوام کی جانب سے ترکی کے جمہوریت اور قومی اتحاد کے دن کے موقع پر اپنی یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔
Read more »

’وزیراعظم کا معاون وہی ہوسکتا ہے جو متعلقہ شعبے کا ماہر ہو‘’وزیراعظم کا معاون وہی ہوسکتا ہے جو متعلقہ شعبے کا ماہر ہو‘وزیراعظم کے معاونین خصوصی کی تعیناتی کیخلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران جسٹس عامر فاروق نے ریمارکس دیے۔
Read more »

وزیراعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقعوزیراعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقعاسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کل لاہور کا دورہ متوقع ہے ، دورے میں عمران خان گورنر و وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتوں سمیت اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت کریں گے
Read more »

بھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰبھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰبھارتی پولیس کا پاکستان کا جاسوس غبارہ پکڑنے کا مضحکہ خیز دعویٰ ARYNewsUrdu
Read more »

2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم - ایکسپریس اردو2 لڑکیوں کی شادی، راولپنڈی ہائیکورٹ کا دولہا کا ٹیسٹ کرانے کا حکم -
Read more »

چیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین نیب کا کے الیکٹرک کیخلاف شکایات کا نوٹس، انکوائری کا حکم - ایکسپریس اردوچیئرمین جسٹس جاوید اقبال کی نیب کراچی کو کے الیکٹرک کے خلاف تین ماہ میں انکوائری مکمل کرنے کی ہدایت
Read more »



Render Time: 2025-02-27 03:18:51