وزیر اعظم کا ہرگھر کےلئے3لاکھ روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان - Aaj.tv

United States News News

وزیر اعظم کا ہرگھر کےلئے3لاکھ روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان - Aaj.tv
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

وزیر اعظم کا ہرگھر کےلئے3لاکھ روپے کی سبسڈی دینے کا اعلان مزیدپڑھیئے: AajNews AajUpdates

وزیر اعظم عمران خان کہتےہیں غریب طبقے کےلئےنیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم لاؤنچ کی۔جن کےپاس پیسےنہیں ان کےلئےاسکیم شروع کی گئی۔

وزیر اعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ دنیامیں بینک سب سےزیادہ گھروں کی تعمیرکےلئےقرضہ دیتےہیں۔پاکستان میں بینک صرف0.2فیصد قرضہ دیتےہیں۔پاکستان میں گھروں کےلئےقرضےکےقانون کافقدان ہے۔ انہوں نے کہا کورونا کی وجہ سےپوری دنیا کی معیشت بیٹھ گئی ہے۔تعمیرات کےشعبےکوبہت سی مشکلات کا سامنا تھا۔ہم نےتعمیراتی سیکٹر کےذریعےاپنی معیشت کوبہترکرناہے۔لوگوں کوروزگارملےگاتولوگ غربت سےنکل آئیں گے۔ قومی رابطہ کمیٹی تعمیراتی سیکٹرکی راہ میں حائل رکاوٹیں دورکرےگی۔میں خود بھی کمیٹی کی مانیٹرنگ کرونگا۔

انہوں نے کہانیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کرائےپررہنےوالوں کےلئےہے۔نیاپاکستان ہاؤسنگ اسکیم کےلئے30ارب روپے کی سبسڈی دی۔ہرگھر کےلئے3لاکھ روپے کی سبسڈی ہوگی۔سبسڈی سے20لاکھ کا مکان 17لاکھ کا ہوجائے گا۔5مرلےکےمکان پرصرف5فیصد سود ہوگا،10مرلےکےمکان کےلئے7فیصدسود دیناہوگا۔330ارب روپے تعمیراتی سیکٹر کےلئے رکھےگئے ہیں۔

وزیر اعظم نے کہاقومی رابطہ کمیٹی رکاوٹیں دور کرنےکا کام کرےگی۔ہرصوبےمیں ون ونڈو آپریشن شروع کردیاگیا ہے۔ویب سائٹ کےذریعےگھر بیٹھےتمام مسائل حل ہونگے۔نقشوں کی منظوری میں سال لگ جاتےہیں۔منظوری کےلئےوقت کا تعین کردیاہے۔ٹیکسز کم کرنےسےسستے مکانات بنیں گے۔تعمیراتی سیکٹر میں سرمایہ کاری کرنے والے سے فنڈزکانہیں پوچھاجائےگا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Aaj_Urdu /  🏆 8. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

کورونا کا گراف مسلسل نیچے آنا تسلی بخش امر ہے، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا کا گراف مسلسل نیچے آنا تسلی بخش امر ہے، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn Newsکورونا کا گراف مسلسل نیچے آنا تسلی بخش امر ہے، وزیر اعظم - Pakistan - Dawn News
Read more »

زراعت کا مسئلہ صرف وزیر اعظم ہی حل کرسکتے ہیں، نوید قمرزراعت کا مسئلہ صرف وزیر اعظم ہی حل کرسکتے ہیں، نوید قمروزیر اعظم کو قائل کریں اور متحرک کردار ادا کرنے کی درخواست کریں، سید نوید قمر تفصیلات جانئے: DailyJang
Read more »

امریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکارامریکا میں اسکول کھولنے کا معاملہ، سی ڈی سی کا ٹرمپ کا حکم ماننے سے انکار US Schools Reopened DonaldTrump PrecautionaryMeasures Students CDC Recommendations realDonaldTrump StateDept CDCDirector CDCgov DrNancyM_CDC
Read more »

صادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلانصادق سنجرانی کا بین الاقوامی پارلیمانی یونین کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان
Read more »



Render Time: 2025-02-28 11:56:28