اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن)وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل ہوگا،وفاقی کابینہ کے اجلاس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری کردیا گیا۔میڈیا رپورٹس
میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کابینہ کا اجلاس کل دن 12بجے ہوگا،اجلاس میں کئی وزرا ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت کریں گے،کابینہ اجلاس میں ملکی سلامتی، سیاسی و معاشی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا،اجلاس میں عیدالاضحی پر کورونا کا پھیلاوَ روکنے کے اقدامات کا جائزہ لیا جائے گا۔
اجلاس میں وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر عملدرآمد کا جائزہ لیا جائے گا،وفاقی کابینہ اجلاس میں نیشنل انسٹیٹیوٹ آف الیکٹرک اسلام آباد ڈائریکٹر جنرل کی تقری کی منظوری دی جائے گی،وفاقی کابینہ پاکستان نیشنل ایکریڈیشن کونسل کے ڈی جی کی تقری کی منظوری دے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر اعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گااسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل ہو گا۔ وفاقی کابینہ کا اجلاس کل دوپہر 12 بجے ہو گا جس کا 5 نکاتی ایجنڈا جاری
Read more »
وزیر اعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا | Abb Takk News
Read more »
وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری
Read more »
وفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگاوفاقی کابینہ کا 5 نکاتی ایجنڈے پر مشتمل اجلاس 14 جولائی کو ہوگا SamaaTV
Read more »
عالمی سطح پر پاکستان کی ایک اور اہم کامیابی، وزیر اعظم کا خوشی کا اظہارپاکستان اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے ہدف کلائمٹ ایکشن میں کامیاب ہو گیا ہے، پاکستان نے’’کلائمٹ ایکشن‘‘ کا ٹارگٹ ڈیڈ لائن سے 10 سال قبل حاصل کر لیا۔
Read more »