وزیراعظم عمران خان نے سرسبز متحرک پیکج کی منظوری دیدی

United States News News

وزیراعظم عمران خان نے سرسبز متحرک پیکج کی منظوری دیدی
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 51%

وزیراعظم عمران خان نے سرسبز متحرک پیکج کی منظوری دیدی SamaaTV

Posted: Apr 28, 2020 | Last Updated: 18 mins agoوزیراعظم عمران خان نے سرسبز متحرک پیکیج کی منظوری دیدی، ان کا کہنا ہے کہ ملک میں موسمیاتی مسائل کا خاتمہ اور جنگلات میں اضافہ کرنا موجودہ حکومت کی اولین ترجیحات ہیں۔

ان کا کہنا ہے کہ گرین متحریک پیکیج خصوصاً نگہبان اقدام سے نوجوانوں بلکہ یومیہ اجرت پر کام کرنیوالے 65 ہزار لوگوں کیلئے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے علاوہ صاف اور سرسبز پاکستان کے مقاصد کے فروغ میں بھی مدد دے گا۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

SAMAATV /  🏆 22. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

وزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیاوزیراعظم عمران خان نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا ڈیٹا مانگ لیاوزارت خارجہ نے فوری طور پر بیرون ملک میں ہر پاکستانی کا ڈیٹا بھیجنے کی ہدایت کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates PMImranKhan
Read more »

وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاوزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گاجس میں کورونا وائرس کی صورتحال سے نمٹنے کی حکمت عملی کا جائزہ لیا
Read more »

وزیراعظم عمران خان گورنرسندھ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگووزیراعظم عمران خان گورنرسندھ کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگواسلام آباد : وزیراعظم عمران خان نے گورنرسندھ عمران اسماعیل کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالی انھیں وائرس سے لڑنے کی طاقت عطا فرمائے۔
Read more »

عمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں فردوس عاشق اعوانعمران خان قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے
Read more »

عمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشقعمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشقعمران خان چھپانے پر نہیں قوم کو حقائق بتانے پر یقین رکھتے ہیں، فردوس عاشق Read News ImranKhanPTI Dr_FirdousPTI PTIofficial MoIB_Official
Read more »



Render Time: 2025-03-13 10:37:09