وزیر خارجہ کا نیوزی لینڈ کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ ARYNewsUrdu
اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے نیوزی لینڈ کے ہم منصب وینسٹن پیٹرز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، دونوں رہنماؤں کے درمیان کرونا چیلنج سمیت دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ نیوزی لینڈ کے ساتھ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں،کرونا چیلنج سے نبردآزما ہونے کے لیے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ کرونا کے غیرمعمولی پھیلاؤ سے دنیا معاشی بحران کی جانب بڑھ رہی ہے۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
بھارت میں مسلمانوں پر مظالم، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا او آئی سی کو خطاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے سیکرٹری جنرل او آئی سی اور رکن ممالک کو خط لکھ کر بھارت میں مسلمانوں پر ڈھائے جانے والے مظالم سے آگاہ کیا ہے۔
Read more »
بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا تیسرامرحلہ کامیابی سے جاری ہے،وزیر خارجہبیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کا تیسرامرحلہ کامیابی سے جاری ہے،وزیر خارجہ SMQureshiPTI pid_gov
Read more »
بھارت میں صرف مسلمان نہیں تمام اقلیتیں غیرمحفوظ ہیں، وزیر خارجہ - ایکسپریس اردوبھارت کے بارے میں دنیا کی رائے بدل رہی ہے، شاہ محمود قریشی
Read more »
وزیرخارجہ کا نیوزی لینڈ کے ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ، باہمی امور پر تبادلہ خیال
Read more »
برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئےلندن (ڈیلی پاکستان آن لائن)برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن بچے کے باپ بن گئے ۔میڈیارپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم کی منگیترکیری سائمنڈز کے ہاں آج صبح بچے کی
Read more »