وزیر اعلیٰ سندھ کا آئندہ وفاقی ٹیکس جمع کرنے سے انکار MuradAliShahPPP MediaCellPPP pid_gov
جمع کرنے کا اختیار دیا ہے لیکن ہم اب وفاق کے لیے ٹیکس جمع نہیں کرینگے اوراس متعلق میں نے وزیرایکسائز کوکہا ہے کہ ٹیکس جمع نہ کرنے سے متعلق آگاہ کردیں۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ ٹڈی دل کا مسئلہ دوسرا بڑا مسئلہ ہے، ٹڈی دل سے متعلق قومی ایکشن پلان وزیراعلی نے بنایا ہے، ائیریل اسپرے وفاق کا کام ہے، وفاق نے ٹڈی دل کے مسئلے پرصوبوں کوتنہا چھوڑدیا ہے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا
وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا کہ آج شدید دکھ کے ساتھ بتارہا ہوں کہ 74 مریض انتقال کرگئے، آج 92 مریض وینٹی لیٹرزپرہیں، اس وقت 660 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے، صوبہ بھرمیں اس وقت 35026 مریض زیرعلاج ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوراں 8464 نمونے ٹیسٹ کیے گئے جن میں 1539 نئے کورونا وائرس میں مبتلا مریض ظاہرہوئے، کورونا سے متاثرہ ابتک 81955 مریض سامنے ا?چکے ہیں اوراب تک 443757 ٹیسٹ ہوچکے ہیں۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعلیٰ سندھ نے وفاق کے لیے ٹیکس جمع کرنے سے انکار کر دیاوزیراعلیٰ سندھ نے وفاق کے لیے ٹیکس جمع کرنے سے انکار کر دیا ARYNewsUrdu
Read more »
سندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل بھی نہیں رہی، فیصل واوڈا کی وزیراعلیٰ سندھ پر تنقیدکراچی : وفاقی وزیر فیصل واوڈا نے مراد علی شاہ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وزیراعلیٰ سندھ کا غیرذمہ دارانہ بیان تعصب کی لہر ہے، سندھ حکومت منہ چھپانے کے قابل نہیں رہی۔
Read more »
اسٹاک ایکسچینج حملہ: وزیراعلیٰ سندھ نے امن وامان پر اجلاس طلب کر لیااسٹاک ایکسچینج حملہ: وزیراعلیٰ سندھ نے اہم اجلاس طلب کر لیا ARYNewsUrdu
Read more »
ایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالیایم پی اے دعا بھٹو کی بہن نے سندھ اسمبلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بناڈالی ARYNewsUrdu
Read more »