PMImranKhan DiamerBhashaDam
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان آج پن بجلی کے بڑے منصوبے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کا جائزہ لیں گے،اس ڈیم سے سالانہ 18 ارب 10 کروڑ یونٹس سستی ترین بجلی بھی میسر آئے گی۔
دریائے سندھ پر تعمیر ہونے والا یہ ڈیم دنیا کا سب سے بڑا آر سی سی ہوگا،دیامر بھاشا ڈیم 81 لاکھ ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کے کام آئے گا جس میں 64 لاکھ ایکڑ استعمال میں لایا جاسکے گا،اس ذخیرہ آب کی تعمیر سے پاکستان کے پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت 30 دن سے بڑھ کر 48 دن ہوجائے گی۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم آج دیامر بھاشا ڈیم کے تعمیراتی مقام کا دورہ کریں گے - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگاوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا Islambad PMImranKhan Chair Key Federal Cabinet Meeting Today ImranKhanPTI MoIB_Official pid_gov
Read more »
آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہےآج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہے Read News KashmirMartyrsDay 13thJuly Worldwide KashimrBleeds KashmirStillUnderCurfew KNSKashmir RisingKashmir
Read more »
آج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہےآج دنیا بھر میں یوم شہدائے کشمیر منایا جارہا ہے SamaaTV
Read more »
لائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیںلائن آف کنٹرول کے دونوں اطراف کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منا رہے ہیں Read News 89th KashmirMartyrsDay Being Observed UN PMOIndia KashmirWantsFreedom pid_gov Pakistan
Read more »