وزیر خزانہ کی گندم سے متعلق صوبے کو خصوصی ہدایت ShaukatTarin FinanceMinister Wheat GovtofPakistan Provinces
اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزرا، مشیروں، معاونین خصوصی سمیت صوبائی چیف سیکریٹریز و دیگر حکام نے شرکت کی۔ذرائع کے مطابق دوران اجلاس سیکریٹری خزانہ کی بریفنگ میں ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کی وجہ ڈھونڈلی گئی اور بتایا گیا کہ عالمی منڈی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی بڑھی ہے۔اس موقع پر ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے رجحان کا جائزہ لیا گیا۔ اس دوران آٹا، گھی، چینی، چکن، انڈوں، دالوں اور سبزیوں کی قیمتیں بھی زیر غور آئیں۔سیکریٹری خزانہ نے نیشنل پرائس کمیٹی کو ملک میں موجود مہنگائی کے...
پاسکو کی طرف سے گندم کی خریداری پر بریفنگ دی۔وزیر خزانہ شوکت ترین نے اس موقع پر صوبائی حکومتوں کو ہدایت کی کہ وہ سستے داموں پر گندم کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔اجلاس کے شرکا کو بریفنگ کے دوران بتایا گیا کہ عالمی منڈی میں اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی بڑھی ہے۔بریفنگ میں یہ بھی کہا گیا کہ کورونا وبا کے باعث اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہوا، اپریل 2020 سے اپریل 2021 کے ایک سال میں خام تیل 178 فیصد مہنگا ہوا۔بریفنگ میں کہا گیا کہ عالمی منڈی میں چینی کی قیمت ایک سال میں 57 فیصد...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیر خزانہ کی صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے صوبائی حکومتوں کو سستے داموں گندم کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
Read more »
وزیر اعلیٰ سندھ کی یومیہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایتوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ تاجروں اور عوام کے تعاون پر شکر گزار ہوں، یہ مشکل فیصلہ تھا لیکن ہم نے عوام کے تحفظ کی خاطر کیا، انہوں نے روزانہ ایک لاکھ ویکسین لگانے کی ہدایت کردی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
Read more »
وزیر اعلی سندھ کی صوبے بھر میں عید پر ویکسی نیشن سنٹر کھلے رکھنے کی ہدایتوزیر اعلی سندھ کی صوبے بھر میں عید پر ویکسی نیشن سنٹر کھلے رکھنے کی ہدایت Karachi Sindh MuradAliShah VaccinationCenters CoronaVaccine EidUlFitar MoIB_Official GovtofPakistan MediaCellPPP MuradAliShahPPP SindhCMHouse
Read more »
وزیر اعظم عمران خان کی عیدالفطر خاموشی سے گزارنے کی اپیل دو وجوہات بھی بیان کردیںاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیرا عظم عمران خان نے پوری امت مسلمہ کو عید کی مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کی عید بہت مختلف ہے جسے دو وجوہات کی بنا
Read more »
وزیر اعظم کی عیدالفطر خاموشی سے گزارنے کی اپیل وجوہات بھی بیان کردیںوزیر اعظم کی عیدالفطر خاموشی سے گزارنے کی اپیل، وجوہات بھی بیان کردیں PMImranKhan CoronaVirusPandemic EidUlFitr MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial ImranKhanPTI PakPMO
Read more »