وزیراعظم یوتھ آجر اسکیم میں ترامیم کی منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang
حکومت نے اسٹیٹ بینک آف پاکستان، وزیر اعظم کامیاب جوان یوتھ آجر اسکیم میں ترامیم کی منظوری دے دی ہے۔
وزیراعظم یوتھ آجر اسکیم میں ترامیم کے بعد آجرانہ صلاحیت کے حامل21 سے 45 سال کی خواتین اور مرد قرض حاصل کرسکیں گے، آئی ٹی شعبے کے لیے عمر کی کم سے کم حد 18 سال ہوگی۔ وزیراعظم یوتھ آجر اسکیم میں قرض حاصل کرنے کی تین سطحی درجہ بندی کی ہے، پہلے درجے میں ایک سے 10 لاکھ کے قرض دیئے جائیں گے، دوسرے درجے میں 10 لاکھ سے ایک کروڑ کے قرض دیئے جائیں گے۔قرضوں کا استعمال مشینری اور سامان کی خریداری کے لیے ہوگا۔ جوان یوتھ آجر اسکیم سے زراعت اور دیگر تمام شعبوں کے لیے بھی قرض لیے جاسکیں گے۔پہلے درجہ کے قرضوں پر شرح سود 3 فیصد، دوسرے پر 4 اور تیسرے پر 5 فیصد ہوگی، بینک قرض کی فراہمی کائیبور پر 4 فیصد اضافے پر کرے گا۔ قرضوں کا اضافی سود حکومت ادا کرے گی۔اس کے علاوہ یہ بھی...
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گاوزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
Read more »
سعودی عرب: پیٹرول کی قیمت میں اضافہسعودی عرب میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا گیا، سعودی آرامکو کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں پیٹرول کی قیمتیں عالمی منڈی میں تیل کی برآمدی قیمت سے منسلک
Read more »
لیبیا میں غیرملکی مداخلت کا سلسلہ بند ہونا چاہیے: اقوام متحدہلیبیا میں بحران کے خاتمے کے حل کی تلاش کی مساعی میں اقوام متحدہ کے قائم مقام خصوصی مندوب اسٹیفانی ولیمز نے جمعہ کے روز جنیوا میں لیبیا کی پارلیمنٹ کی اسپیکر
Read more »
سربرینکا کی طرح مقبوضہ کشمیر میں بھی نسل کشی کا خدشہ ہے: وزیراعظم عمران خاناسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھی اسی طرح نسل کی جا سکتی ہے جس طرح 1995ء میں سربرینکا میں کی گئی تھی، عالمی برادری نوٹس لے اور اس عمل کو روکے۔
Read more »
’وزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا‘’وزیراعظم کی قیادت میں نیا پاکستان آگے بڑھتا جائے گا‘ ARYNewsUrdu
Read more »