وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پراینٹی کرپشن کی کارروائیاں،جون میں 4 ارب 41 کروڑ 95 لاکھ روپے کی ریکوری
ریکوری کرلی ،ایک ماہ میں 10 کروڑ 39 لاکھ 80 ہزارروپے کی کیش ریکوری کی گئی جبکہ 4 ہزار 856 کنال اراضی واگزارکرائی گئی ،واگزارکرائی گئی اراضی کی مالیت 3 ارب 36 کروڑ 3 لاکھ روپے ہے ،اینٹی کرپشن یونٹ نے ایک ماہ میں ایک عدالتی مفرور اور8 اشتہاریو ں کو گرفتار کیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ کرپشن کیخلاف زیروٹالرنس کی پالیسی پرعملدرآمدجاری ہے،کرپٹ مافیاکی ہر سطح پرسرکوبی کریں گے، وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ ماضی میں ہونےوالی کرپشن نے ملک کابیڑاغرق کردیا،عمران خان کی قیادت میں کرپٹ مافیا کیخلاف بلاامتیاز کاررروائی جاری رہے گی ۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
وزیرصحت پنجاب کی تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایتلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیرصحت پنجاب نے تمام بلڈبینکس کی انسپکشن کی ہدایت کردی،ڈاکٹر یاسمین راشدنے محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ کیئرکوہدایات جاری کیں۔نجی ٹی وی کے
Read more »
وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - ایکسپریس اردوعمران خان سے وزیر مذہبی امور پیر نورالحق قادری کی ملاقات، معاملے پر تبادلہ خیال
Read more »
وزیراعظم کی مندر کی تعمیر پر اسلامی نظریاتی کونسل سے مشاورت کی ہدایت - Pakistan - Aaj.tv
Read more »
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے بورڈ کااجلاسوزیراعلیٰ کی زیر صدارت پنجاب پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ اتھارٹی کے بورڈ کااجلاس Read News CMPunjab PTIofficial MoIB_Official Lahore UsmanAKBuzdar GOPunjabPK
Read more »
صوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجابصوبے میں کسی کو دواؤں کی قیمتوں میں اضافہ نہیں کرنے دیں گے،وزیراعلیٰ پنجاب ARYNewsUrdu
Read more »
کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایتکراچی: نیپرا نے کےالیکٹرک کو بارشوں میں حادثات کی روک تھام یقینی بنانے کی ہدایت کردی۔
Read more »