وزیراعظم نے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پر فیصلہ سنا دیا

United States News News

وزیراعظم نے اوگرا کی پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی تجویز پر فیصلہ سنا دیا
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 3 روپے 25 پیسے فی لٹر اضافے کی تجویز دی گئی تھی ،اوگرانے دوسری

وزیر مملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ وزیراعظم عمران خان نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق اوگرا کی تجویز مسترد کر دی،حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 31 مئی تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ فرخ حبیب کاکہناہے کہ وزیراعظم عمران خان بین الااقوامی سطح پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالناچاہتے۔

وزیراعظم عمران خان نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق اوگرا تجویز کو مسترد کرتے ہوئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو 31 مئی تک برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان بین الااقوامی سطح پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا بوجھ عوام پر نہیں ڈالناچاہتے۔

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

24NewsHD /  🏆 19. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اوگرا کی پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزاوگرا کی پٹرول کی قیمتوں میں اضافے کی تجویزاوگرا نے پٹرول کی قیمت میں 1 روپے 90 پیسے فی لیٹراضافےکی تجویز دے دی ، وزارت خزانہ اوگرا کی سمری پر وزیراعظم سےمشاورت کے بعد نوٹیفکیشن جاری کرے گی۔ مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu
Read more »

فلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت، وزیراعظم کی جمعہ کو یوم احتجاج منانے کی ہدایتفلسطینیوں پر اسرائیلی بربریت، وزیراعظم کی جمعہ کو یوم احتجاج منانے کی ہدایتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے نہتے فلسطینی بھائیوں پر اسرائیل ظلم وستم اور بربریت کیخلاف جمعہ کے روز ملک گیر یوم احتجاج منانے کی ہدایت کر دی ہے۔
Read more »

عمران خان نے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے: بلاول بھٹوعمران خان نے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے: بلاول بھٹوپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان نے آٹا منہگا کرکے غریبوں کے منہ سے نوالہ چھیننے کی کوشش کی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
Read more »

قیامت خیز گرمی: کے الیکٹرک کی نااہلی نے کراچی والوں کو دوزخ کی جھلک دکھلا دیقیامت خیز گرمی: کے الیکٹرک کی نااہلی نے کراچی والوں کو دوزخ کی جھلک دکھلا دیصوبہ سندھ کے دارالحکومت کراچی میں بدترین ہیٹ ویو جاری ہے، ایسے میں بجلی کی ترسیل کے ادارے کے الیکٹرک کی نااہلی کھل کر سامنے آگئی۔
Read more »



Render Time: 2025-03-10 01:15:29