وزیراعظم کالوگوں کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے جامع سوچ وضع کرنے کے عزم کا اظہار pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial
ایک جامع سوچ وضع کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آج اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نےکہاکہ ترقی اور خود انحصاری کےلئےخود اعتمادی ناگزیر ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمیں اقوام عالم میں باعزت مقام حاصل کرنے کےلئے علم پر مبنی معیشت، تعلیم اور سائنس و ٹیکنالوجی کی جانب بڑھنا ہوگا۔ وزیراعظم نے کہا کہ کوروناوائرس کےبحران نے وینٹی لیٹرز اور دوسرے حفاظتی آلات کی مقامی
سطح پر تیاری کا موقع فراہم کیا کیونکہ ہر چیز درآمد نہیں کی جاسکتی۔ عمران خان نے کہا کہ ہمیں اپنے ہسپتالوں اور طبی ڈھانچے کو بہتر بنانے اور اس کی تشکیل نو کی ضرورت ہے، انہوں نے کہا کہ ہسپتال اس وقت تک بہتر نہیں ہوسکتے جب تک وزرااور اشرافیہ علاج کےلئے وہاں نہیں جاتے۔ اس موقع پر وزیراعظم نے سرکاری شعبوں کے اداروں اور نجی شعبے کی جانب سے تیار کردہ مختلف طبی آلات کا معائنہ بھی کیا۔
United States Latest News, United States Headlines
Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.
اٹھارویں ترمیم کا معاملہ، چودھری شجاعت حسین کا تمام سیاسی قائدین سے رابطے کا اعلانلاہور: (دنیا نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے اٹھارویں ترمیم کے معاملے پر تمام سیاسی جماعتوں کے سربراہوں سے رابطے کا اعلان کر دیا ہے۔
Read more »
وہ کاروبار جن کا تین ماہ کا بجلی کا بل حکومت ادا کرے گیاسلام آباد (ویب ڈیسک) وفاقی حکومت نے لاک ڈاﺅن سے متاثر ہونے والے چھوٹے تاجروں کے لیے 50 ارب روپے کے وزیراعظم چھوٹا کاروبار امدادی پیکیج جبکہ بیروزگار ہونے
Read more »
کویت کا او آئی سی سے بھارت میں اسلامو فوبیا کا نوٹس لینے کا مطالبہکویت: کویت نےاسلامی تعاون تنظیم(او آئی سی) سے بھارت میں اسلامافوبیا کا نوٹس لینےکامطالبہ کردیا اورکہا مسلمانوں کے حقوق کے تحفظ کیلئے آواز اٹھائے۔
Read more »
مقبوضہ کشمیرمیں بھارت کے جنگی جرائم، وزیراعظم کا عالمی برادری سے بڑا مطالبہاسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ عالمی وبا کے دوران بھی مقبوضہ کشمیرمیں فاشسٹ ہندوتوا کا نظریہ اورجنگی جرائم جاری ہیں
Read more »