وزیر اعظم کی تشکیل کردہ تھنک ٹینک کی پالیسی ریٹ، تیل کی قیمتوں میں کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News

United States News News

وزیر اعظم کی تشکیل کردہ تھنک ٹینک کی پالیسی ریٹ، تیل کی قیمتوں میں کمی کی تجویز - Pakistan - Dawn News
United States Latest News,United States Headlines
  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

وزیر اعظم کی جانب سے حال ہی میں کورونا وائرس سے متعلق معاشی مشکلات اور خدشات پر تھنک ٹینک تشکیل دیا گیا تھا۔

فائل فوٹو:اے ایف پی

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ نے تھنک ٹینک کے دوسرے اجلاس کی صدارت کی۔گروپ کے اراکین نے بیرون ملک سے رقم کی آمد کے فروغ، زراعت کے شعبے میں فنانسنگ اور چھوٹے کسانوں کی جانب سے وقت پر فصل اور سبزیوں کی کٹائی کے حوالے سے بھی گفتگو کی۔ کارروائی کے دوران سیکریٹری خزانہ نے سکڑتی معیشت میں اعلی ریونیو اہداف کے باوجود فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی رکاوٹوں کو نمایاں کیا۔تھنک ٹینک نے پالیسی مداخلت کے کلیدی شعبوں کی نشاندہی کی جن میں مالیاتی اور بینکاری کے شعبے مالی معاملات اور عوامی مالیات سماجی تحفظ، ایس ایم ایز اور بڑے کاروبار، اشیائے خوردونوش، صحت عامہ کے چیلنجز کے علاوہ نجی شعبے اور غیر سرکاری تنظیموں کے کردار شامل ہیں۔ڈاکٹر حفیظ شیخ نے تھنک ٹینک کے اراکین کو بتایا کہ جی 20 فورم کے ذریعے اعلان کردہ قرض ریلیف پیکیج کے تحت ایک سال کے...

We have summarized this news so that you can read it quickly. If you are interested in the news, you can read the full text here. Read more:

Dawn_News /  🏆 17. in PK

United States Latest News, United States Headlines

Similar News:You can also read news stories similar to this one that we have collected from other news sources.

اقوام متحدہ کے اہم فورمز پر وزیر اعظم کی تجاویز کا زبردست خیر مقدماقوام متحدہ کے اہم فورمز پر وزیر اعظم کی تجاویز کا زبردست خیر مقدمکرونا وائرس کے ہول ناک نتائج کے باعث تباہی کے بھنور میں پھنسی معیشتوں کی بحالی کے لیے اقوام متحدہ کے اہم فورمز پر وزیر اعظم عمران خان کی تجاویز کا زبردست خیر مقدم کیا گیا ہے۔
Read more »

وزیر اعظم کی تشکیل کردہ تھنک ٹینک کا پالیسی شرح، تیل کی قیمتوں میں کمی کی پیشکش - Pakistan - Dawn News
Read more »

کورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائشکورونا کی تصدیق کے لیے جاپان میں اینٹی باڈی ٹسٹ کٹس کی کارکردگی کی آزمائش COVIDー19 CoronavirusOutbreak CoronaUpdates CoronaVirusInJapan CoronaTests AntibodyTestKits Performance Trial JapanGov japan WHO
Read more »

پومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشپومپیو کی WHO کی امداد جاری رکھنے کی سفارشامریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان سمیت 7 ممالک کو کورونا اور پولیو سے نمٹنے میں مدد دینے کے لیے عالمی ادارۂ صحت کی امداد جاری رکھنے کی سفارش کی ہے۔
Read more »

ریاستی و قومی وسائل کو اشرافیہ کے شکنجے سے چھڑوانا ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوریاستی و قومی وسائل کو اشرافیہ کے شکنجے سے چھڑوانا ہے، وزیر اعظم - ایکسپریس اردوقانون کی بالادستی اور ملکی وسائل کی منصفانہ تقسیم کا سنگ میل طے کرنا ہوگا، تحریک انصاف کے یوم تاسیس پر خصوصی پیغام
Read more »

6 ہزار ارب کی کرپشن پر پیر، فقیر، وزیر، مشیر سب رگڑے جائینگے: شیخ رشید6 ہزار ارب کی کرپشن پر پیر، فقیر، وزیر، مشیر سب رگڑے جائینگے: شیخ رشیدوزیرِ ریلوے شیخ رشید احمد کہتے ہیں کہ 6 ہزار ارب کی کرپشن کے معاملے پر پیر ہو یا فقیر، وزیر ہو یا مشیر جو بھی ہو گا سب رگڑے جائیں گے۔
Read more »



Render Time: 2025-03-13 20:23:35